Welcome Guest! To enable all features please try to register or login.
3 Pages123>
مراقبے سے علاج
zashah Offline
#1 Posted : Friday, March 11, 2011 6:52:56 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 12/15/2009(UTC)
Posts: 4,148
Points: 11,409
Woman
Location: france

Thanks: 1 times
Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)

مراقبے کی طاقت اور افادیت

ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے“ ایک گھنٹے کا تفکر (مراقبہ) 70 سال کی عبادت سے افضل ہے“۔ ہر انسان کے اندر اللہ تعالیٰ نے روح کا ایک ذرہ رکھ دیا ہے۔ اس ذرے کے اندر وہ بے پناہ اور وسیع طاقت ہے جس کا اندازہ کرنے سے انسان چکرا جائے۔ دونوں جہانوں کی ہر ضرورت اور خواہش پوری کرنے کے بعد بھی اس ذرے کی طاقت میں کوئی کمی نہیں آتی۔
صحت وتندرستی‘ کامیابی و خوشحالی‘ سکون و مسرت‘ اس ذرے کی قوت کے معمولی مظاہر ہیں۔ اسی ذرے کے بارے میں حکیم الامت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
ہیں ہزاروں اس کے پہلو‘ رنگ ہر پہلو کا اور
سینے میں ہیرا کوئی ترشا ہوا رکھتا ہوں میں
جس شخص کو اس میں شک ہو‘ وہ مادے کے حقیر ترین ذرے یعنی ایٹم کی طاقت پر غور کرے جس کی منفی طاقت سے ایک ہنسا بستا شہر اور لہلہاتے کھیت چشم زدن میں صفحہ ہستی سے مٹ جاتے ہیں اور مثبت طاقت سے چلنے والی ایٹمی بجلی‘ ایٹمی جہاز اور ہسپتالوں میں ایٹمی علاج سے ہر کس و نا کس آگاہ ہے۔ اگر مادے کے اتنے چھوٹے ذرے میں جو نظر بھی نہیں آتا‘ اتنی قوت ہے تو اللہ تعالیٰ کی روح کے ذرے میں کس قدر طاقت موجود ہوسکتی ہے۔ اسی روح کے ذرے کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
”کیا تم نہیں جانتے کہ ہم نے تمہارے لیے زمین و آسمان کی ہر چیز کو مسخر کررکھا ہے اور تم پر اپنے انعامات کی بوچھاڑ کررکھی ہے“ (القرآن)
سائنس نے تقریباً 250 سال کی تحقیق کے بعد جو معلومات حاصل کی ہیں وہ انتہائی دلچسپ ہیں لیکن ہم یہاں ان کی تفصیل میں نہیں جاسکتے۔ بہت مختصر بات یہ ہے کہ انسان کے اندر طاقت کا منبع روح ہے جو ذہن کے راستے کام کرتا ہے ہم آلات کے ذریعے روح تک نہیں پہنچ سکتے لیکن Electroencephalograh لگا کر ذہن کے اندر جھانکنے سے پتہ چلتا ہے کہ ذہن ایک ہے لیکن اس کی 4 تہیں ہیں۔ دوسرے لفظوں میں 4 چینل ہیں جن کی الگ الگ فریکونسی ہے ان کا بہت مختصر تعارف درج ذیل ہے۔
چینل نمبر 1
(Beta Frequency 14to 40HZs) عام لوگ ساری زندگی دوسرے چینلز سے مکمل بے خبر صرف اسی فریکونسی پر کام کرتے رہتے ہیں۔ اس فریکونسی پر ذہن دنیا کے عام کام ہوشیاری‘ عقلمندی‘ چالاکی‘ لیکن زیادہ تر نفرت اور برائی کے قریب رہتا ہے۔ یہ فریکونسی دنیا کیلئے نہیں دنیا کے کاموں کیلئے ہے۔ اس پر دعا کرنا قطعاً بے معنی اور بے سود ہے۔
چینل نمبر 2
(Alpha Frequency 7 to 13HZs) جب انسان کا ذہن اس فریکونسی پر ہو تو وہ اپنے آپ کو باب رحمت کے قرب میں پاتا ہے اور اس کی دعا قبول ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
چینل نمبر3
(Theta Frequency 3 to 6HZs) یہ فریکونسی باب رحمت کے اندر ہے دعا کی قبولیت مزید بڑھ جاتی ہے۔
چینل نمبر 4
: (Delta Frequency 0.5 to 3HZs) دعا کے ساتھ ہی قبولیت۔ حکیم الامت علامہ اقبال اسی چینل کے متعلق بتاچکے ہیں:
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے؟
مراقبہ کے ذریعے ہم عام ذہنی چینل کے علاوہ 3 مزید بیان کردہ چینلز میں جاکر دعا کرسکتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ ساری زندگی روح کے سمندر کی سطح پر‘ یعنی ذہن کے پہلے چینل پر‘ گزار کر اگلی دنیا کو روانہ ہوجاتے ہیں۔ سطح پر لہروں کے طوفان اور منجدھاروں کے بیچ زندگی کی کشتی ہر وقت خوف‘ پریشانیوں اور مصائب کے طوفان بلاخیز کے ہلاکت آفرین تھپیڑے کھاتی رہتی ہے۔ سطح سے تھوڑا سا نیچے جانے والا غوطہ خور دیکھتا ہے کہ وہاں طوفان نام کا کوئی نام و نشان نہیں بلکہ سکون اور امن ہے اور تہہ تک رسائی والا غوطہ خور اندر سے موتی نکال لاتا ہے۔ روح کے اندر، زندگی کے اندر یا دوسرے لفظوں میں اپنے اندر غوطہ لگانے کا عمل مراقبہ کہلاتا ہے۔ عام خیال کے برعکس اندر صرف تقدس اور پاکیزگی کے ہی موتی نہیں بلکہ ان کے ساتھ ساتھ صحت وتندرستی، سکون و مسرت اور کامیابی و خوشحالی کے ہیرے جواہرات بھی موجود ہیں جس کو جو چاہے حاصل کرلے‘ یہ اپنی اپنی مرضی ہے۔
اگر آپ عام زندگی گزارنا چاہیں تو کوئی آپ کو روک نہیں سکتا۔ آپ کی زندگی میں وہی کچھ ہوتا رہے گا جو اب تک نہیں ہوتا آرہا ہے۔ لیکن اگر آپ زندگی سے صحیح لطف و مسرت کشید کرنا چاہیں تو مراقبہ سے فائدہ اٹھائیں۔
علامہ اقبال فرماتے ہیں:
تو ہی ناداں‘ چند کلیوں پر قناعت کرگیا
ورنہ گلشن میں علاج تنگی داماں بھی ہے
پہلا مصرعہ سطحی زندگیوں کی کمیوں اوردوسرا مراقبہ زندگی کے فائدوں کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

 

مراقبے سے درجنوں بیماریوں کا علاج

موجودہ زمانے میں امریکہ اور یورپ کے چوٹی کے سائنسدان، ڈاکٹر اور پڑھے لکھے لوگ مراقبے سے مستفید ہورہے ہیں۔ بہت سے ڈاکٹروں نے اپنے ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے مراقبہ ضروری قرار دیا۔
سائنسدانوں نے سائنسی آلات (Electroneco- phalograph) وغیرہ کے ذریعے ذہن پر تجربات اور تحقیق کے بعد ثابت کیا ہے کہ صرف 15 سے 20 منٹ مراقبہ کرنے سے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔
.1تھکن، ٹینشن، اعصابی دباﺅکا خاتمہ۔ (Stress) اور Depression ۔
.2بلڈ پریشر کنٹرول اور گیس کے امراض سے نجات۔
.3دوسری تمام بیماریوں میں ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ مراقبہ کرنے سے بیماری سے شفا ءکی رفتار تیز ہوجاتی ہے۔
.4بیماری شروع ہونے سے پہلے بچاﺅ کے لئے مراقبہ انتہائی مفید پایا گیا ہے۔
.5مراقبہ سے ذہن کی لہروں کی فریکونسی 40 چکر فی سیکنڈ سے کم ہوکر 7 چکر فی سیکنڈ تک آجاتی ہے۔ جس سے سکون اور اطمینان قلب اور اس کے نتیجے میں ذہنی قوت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
.6ذہنی قوت کے بڑھ جانے سے ہر قسم کے کاروبار، لین دین اور سروس وغیرہ میں بہتری اور ترقی کا راستہ کھل جاتا ہے۔
.7ذہنی سکون کی وجہ سے گھریلو زندگی اور بچوں پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس سے زندگی پرمسرت ہوجاتی ہے۔
.8نفسیاتی مسائل مثلاً دکھ، پریشانی، غصہ، نفرت، جلنا، کڑھنا، منتشر خیالی، ڈر، خوف، وہم اور اندیشوں وغیرہ سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔
.9طالب علم اگر مراقبہ کریں تو ذہنی قوت بڑھ جانے سے وہ دوسروں سے آگے نکل جاتے ہیں۔
.10انسان کے اندر پروردگار عالم نے بے شمار ظاہری اور خفیہ طاقتیں رکھی ہیں، جن کی بیشتر تعداد غیر استعمال شدہ ہے۔ اسی لئے سائنسدان بیان کررہے ہیں کہ انسان اپنے دماغ کا صرف 5 سے 7 فیصد حصہ استعمال کررہا ہے اور سب سے زیادہ استعمال کرنے والا جینئس بھی 10 فیصد سے زیادہ استعمال نہیں کرسکتا۔
مراقبے کے ذریعے ذہن کی قوتیں زیادہ تعداد میں اور موثر انداز میں کام کرنا شروع کردیتی ہیں۔
صوفیائے کرام فرماتے ہیں کہ سائنس نے جو دریافت کیا ہے، سچ ہے۔ ہم ان باتوں کو صدیوں سے جانتے ہیں لیکن جو بات سائنس نہیں جان سکتی یہ مراقبہ کے ساتھ استخارہ سے ہر دعا چاہے صحت و دولت کی یا کسی اور چیز کی، رب کریم پوری فرماتے ہیں اور یہ تو معمولی باتیں ہیں۔ مالکوں کے مالک، شہنشاہوں کے شہنشاہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات اقدس تک رسائی بھی مراقبے سے ہی ہوتی ہے۔ ہمارے ہادی برحق حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک گھنٹے کا تفکر (مراقبہ) 70 سال کی عبادت سے افضل ہے“۔
کیا ہم یہ امید نہیں کرسکتے کہ رب العزت کی بارگاہ رحمت سے اس عمل پر کن فیکون کا اطلاق ہوگا؟
مراقبہ اعلیٰ ترین دعا ہے۔ اس سے ہر بگڑی تقدیر سنورتی ہے۔ زندگی کے ہر مسئلے کا حل مراقبے میں موجود ہے۔
اپنے ہی من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن
کسی زمانے میں مراقبے کے گہرے راز عام لوگوں پر افشاںکرنا ایک روحانی جرم تھا۔ پچھلے تقریباً 250 سال میں سائنس کی مسلسل تحقیقات کے بعد اب یورپ و امریکہ میں سینکڑوں کتابیں اس موضوع پر لکھی جاچکی ہیں۔ اب ہر خاص و عام اس سے فائدہ اٹھاسکتا ہے۔ مینا فزیکل سائنسدانوں نے کئی قسم کے غیر مذہبی مراقبے بھی عام کردیئے ہیں۔ البتہ راقم الحروف کا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ آپ مراقبے کو سائنسی طور پر ضرور پڑھیں اور سمجھیں لیکن جب عملی فائدہ حاصل کرنا ہو تو دنیاوی مقاصد والا مراقبہ بھی مذہبی طریقہ یعنی نفی، اثبات، استخارہ اور دعا کے ساتھ کریں۔

 

مراقبے سے علاج

مراقبہ جہاں ازل سے روحانیت کی ترقی اور مشکلات کے حل کا علاج رہا ہے وہاں جدید سائنس نے اسے امراض کا یقینی علاج بھی قرار دیا ہے۔ ہزاروں تجربات کے بعد مراقبے سے علاج پیش خدمت ہے۔
سوتے وقت اگر با وضو اور پاک سوئیں تو سب سے بہتر ورنہ کسی بھی حالت میں صرف 10 منٹ بستر پر بیٹھ کر بلا تعداد بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ کا ورد اول و آخر 3 بار درود شریف پڑھیں پھر لیٹ جائیں۔ جس مرض کا خاتمہ یا الجھن کا حل چاہتے ہوں اس کو ذہن میں رکھ کر یہ تصور کریں کہ ” آسمان سے سنہرے رنگ کی روشنی میرے سر سے سارے جسم میں داخل ہو کر اس مرض کو ختم یا الجھن کو حل کر رہی ہے اور اس وظیفے کی برکت سے میں سو فیصداس پریشانی سے نکل گیا/گئی ہوں“ یہاں تک کہ اس تصور کو دہراتے دہراتے نیند آ جائے۔ شروع میں تصور بناتے ہوئے آپ کو مشکل ہو گی لیکن بعد میں آپ پر جب اس کے کمالات کھلیں گے تو حیرت کا انوکھا جہان اور مشکلات کا سو فیصد حل خود آپ کو حیرت زدہ کر دے گا










Sponsor  
 
hwk Offline
#2 Posted : Saturday, March 12, 2011 12:12:25 AM(UTC)

Rank: KP Expert

Groups: Member
Joined: 9/22/2010(UTC)
Posts: 386
Points: 756
Location: riyadh

Thanks: 1 times

very in4mative topic, lookng4ward to this ;inshallah

sara_raz657 Offline
#3 Posted : Saturday, March 12, 2011 9:57:02 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 1/4/2010(UTC)
Posts: 1,459
Points: 4,307
Woman
Location: islamabad

Was thanked: 9 time(s) in 8 post(s)
good job ZARA............keep it up
Hijab-85 Offline
#4 Posted : Sunday, March 13, 2011 4:30:00 PM(UTC)

Rank: KP Foodie

Groups: Member
Joined: 2/9/2011(UTC)
Posts: 73
Points: 222
Location: Universe

Was thanked: 1 time(s) in 1 post(s)
Nice sharing Zara
mrs.rana Offline
#5 Posted : Monday, March 14, 2011 9:39:58 AM(UTC)

Rank: KP Expert

Groups: Member
Joined: 6/21/2010(UTC)
Posts: 634
Points: 1,911
Woman
Location: Wah Cantt

very informative sharing zara
zashah Offline
#6 Posted : Monday, March 14, 2011 2:38:04 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 12/15/2009(UTC)
Posts: 4,148
Points: 11,409
Woman
Location: france

Thanks: 1 times
Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
hummm! aap sab ne yeh pasand kiya hai.....
acha ab yeh bataiay k kon kon iss pe amal karay ga?
kiun na hum sab yeh amal karain aur apni "kaifiat aur mushaidat" yahan share kiya karain???!
koi tayar hai????????!
mrs.rana Offline
#7 Posted : Monday, March 14, 2011 2:55:30 PM(UTC)

Rank: KP Expert

Groups: Member
Joined: 6/21/2010(UTC)
Posts: 634
Points: 1,911
Woman
Location: Wah Cantt

Assalam-o-Allikum Zara,

main is pe amal kerne ka erada rakhti hoon.koshish kerti hoon ke aaj se amal karoon.jald hi apni feelings se aagah karoon gee.
smiling-kanwal@hotmail.com Offline
#8 Posted : Monday, March 14, 2011 5:13:53 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 6/30/2010(UTC)
Posts: 2,873
Points: 8,751
Woman
Location: Jeddah K.S.A

Thanks: 13 times
Was thanked: 24 time(s) in 23 post(s)
Okay Zara jee very Good Idea.

Main bhi ays pe amal karne ka irada rakhti hoon. aur jo bhi results hongey I will share with you all.
sara_raz657 Offline
#9 Posted : Monday, March 14, 2011 6:24:29 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 1/4/2010(UTC)
Posts: 1,459
Points: 4,307
Woman
Location: islamabad

Was thanked: 9 time(s) in 8 post(s)
hmm Good idea Zara
irada to phelay bhi bohat dafa keya per lagatar nahi ho pata
is dafa bhi ker k dekhtay hain keya hota ha
zashah Offline
#10 Posted : Monday, March 14, 2011 7:50:13 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 12/15/2009(UTC)
Posts: 4,148
Points: 11,409
Woman
Location: france

Thanks: 1 times
Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
ok dosto right!
aap sab k sath main bhi shroo kerto hoon ! pehlay pehal kuch mushkil paish aati hai concentrate kernay main !
lakin musalal koshish kernay se kamiyabi zaroor milti hai ; himat na harain try & try again!
cutebirds Offline
#11 Posted : Tuesday, March 15, 2011 5:47:27 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 7/27/2009(UTC)
Posts: 2,312
Points: 6,838
Location: london

Was thanked: 3 time(s) in 3 post(s)
wahhhhhhhhhhhhhhhhhh....zara buhaat achee sharing ke hai let see kiya hota hai
sara_raz657 Offline
#12 Posted : Tuesday, March 15, 2011 11:12:28 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 1/4/2010(UTC)
Posts: 1,459
Points: 4,307
Woman
Location: islamabad

Was thanked: 9 time(s) in 8 post(s)
سنہرے رنگ کی روشنی ka tasawer nahi ho paiya per ya first time tha ho sakta ha ainda kamyabi mil jai
zashah Offline
#13 Posted : Tuesday, March 15, 2011 2:17:10 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 12/15/2009(UTC)
Posts: 4,148
Points: 11,409
Woman
Location: france

Thanks: 1 times
Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
shroo mai sirf roshni ko dhiayan main rakhain ! color nahi aa raha to koi bat nahi ignor ker dain !
sunehri roshni ko imagine kernay k liay "balb ki roshni " ko dhayan mai rakhain!
concentration mai kuch waqt lag sakta hai aap himmat na harain! keep contineu...........!
zashah Offline
#14 Posted : Tuesday, March 15, 2011 2:18:16 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 12/15/2009(UTC)
Posts: 4,148
Points: 11,409
Woman
Location: france

Thanks: 1 times
Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
welcom Arooj! aap bhi aa jao hamaray sath ! bhot lutf aay ga!
cutebirds Offline
#15 Posted : Wednesday, March 16, 2011 4:59:56 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 7/27/2009(UTC)
Posts: 2,312
Points: 6,838
Location: london

Was thanked: 3 time(s) in 3 post(s)
thanks dear


main nai be raat ko kiya tha....kafee intersting hai.
mrs.rana Offline
#16 Posted : Wednesday, March 16, 2011 9:47:12 AM(UTC)

Rank: KP Expert

Groups: Member
Joined: 6/21/2010(UTC)
Posts: 634
Points: 1,911
Woman
Location: Wah Cantt

Assalam-o-Allikum

main ne raat ko koshish ki the ,lakin fully concentrate na ker pai.hope for the best.aaj phir try karoon gee.ALLAH himat aur toufeeq de,aameen,suma aameen
zashah Offline
#17 Posted : Wednesday, March 16, 2011 2:26:49 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 12/15/2009(UTC)
Posts: 4,148
Points: 11,409
Woman
Location: france

Thanks: 1 times
Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
jazak Allah!
shabash dosto ......."himmat é mardan ..madad é khud"!
koshish jari rakhiay....kamiyabi k hasool tak amal keraty rehna chahiay.... phir dekhiay ga ik naya jahan aap k samnay ho ga!.......
cutebirds Offline
#18 Posted : Friday, March 18, 2011 5:26:17 AM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 7/27/2009(UTC)
Posts: 2,312
Points: 6,838
Location: london

Was thanked: 3 time(s) in 3 post(s)
hope sooooooooooo
zashah Offline
#19 Posted : Friday, March 18, 2011 1:15:52 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 12/15/2009(UTC)
Posts: 4,148
Points: 11,409
Woman
Location: france

Thanks: 1 times
Was thanked: 16 time(s) in 11 post(s)
array sab dost kahan hain? kiya abhi tak "muraqbay" main hain??????????! kiya mushkil lag raha hai?
raat ko muraqbah kiya .... bhot achi "kaifiyat" mehsoos houwi!
aik bhot khoobsurat wadi main khud ko paya.... wahan baray baray paron wallay sufaid parinday urtay dekhay unnki chonch main green color k khubsurat moti (pearls) thay....aik noorani surat ki bazurg khatoon ko dekha jo musalay pe bethi hain ...aur pariday sabz moti unn kpass rakhtay jatay hain.... khatoon ne shafqat se mujhay bulaya aur moti mujhay de ker fermaya.... yeh rakh lo aur tasbeeh bana ke "SUBHANALLAH E WABE HAMDE HI " ka zikr kiya karo!
jab meri aankh khuli to zuban pe yehi zikr jari tha! Alhamdo lillah!
sara_raz657 Offline
#20 Posted : Friday, March 18, 2011 4:16:01 PM(UTC)

Rank: KP Princess

Groups: Member
Joined: 1/4/2010(UTC)
Posts: 1,459
Points: 4,307
Woman
Location: islamabad

Was thanked: 9 time(s) in 8 post(s)
SUBHAN ALLAh perh ker bohat khusi hoi Zara
abhi tuk mujhay koi kamyabi nahi mili InshALLAh mil he jai ge concentrat sahi nahi ho pa raha
app apna experiance beyan kerti rahain humhain bhi himat milti rahay ge is terha

Quick Reply Show Quick Reply
Users browsing this topic
guest99 (2)
3 Pages123>
Forum Jump  
You cannot post new topics in this forum.
You cannot reply to topics in this forum.
You cannot delete your posts in this forum.
You cannot edit your posts in this forum.
You cannot create polls in this forum.
You cannot vote in polls in this forum.