Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Steam Kebab دَم کباب

Steam Kebab دَم کباب

Steam Kebab دَم کباب
Prep Time
25 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

6
- is good for diet conscious people because they are cooked on steam and very less oil is use to color them. The combination of mince and potatoes make steam kebab soft and delicious. These kebabs are not only prepared with red meat but also with chicken. Garnish Steam Kebab with fresh colorful vegetables to make them more tempting.
Viewed: 10389
Source:  Iqra Kashif
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت ایک کلو (بغیر ہڈی کا/گائے یا بکری)
  • آلو آدھا کلو (اُبلے ہوئے)
  • لال مرچ دو سے تین کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • چائنیز نمک ایک چائے کا چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کا چمچ
  • سرکہ سفید دو کھانے کے چمچ
  • انڈے دو عدد
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
  • گھی یا تیل فرائی کرنے کے لئے

  1. گوشت کو لال کٹی مرچ اور نمک کے ساتھ اُبال لیں۔

  2. آلو بھی علیحدہ سے اُبال لیں۔

  3. جب گوشت گل جائے تو اس کو ٹھنڈا کرلیں اور اُبلے آلو اور گوشت کو دونوں کو ساتھ ساتھ کوٹ لیں۔

  4. جب دونوں چیزیں اچھی طرح کوٹ لی جائیں اور مکس (Mix) ہو جائیں تو باقی تمام سارے مصالحہ سویا سوس، انڈا، سرکہ، گرم مصالحہ، چائنیز نمک، سب اس گوشت میں ملادیں اور اچھی طرح گوند لیں۔

  5. پھر چھوٹے چھوٹے کباب بنا کر کسی تیسرے برتن میں لگالیں اور ایک کوئلہ گرم کرلیں۔

  6. جب کوئلہ اچھی طرح گرم ہو جائے تو کبابوں کے درمیان رکھ کر دو سے تین قطرے گھی ڈال کر دھواں دے دیں اور اوپر سے ڈھکن ڈھک دیں۔

  7. تقریباً دس منٹ (10 mins) کے بعد کوئلہ نکال دیں اور توے پر گھی گرم کرکے لائٹ فرائی کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Steam Kebab دَم کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping