Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Fish Pulao فش پلاؤ by Chef Zakir Qureshi

Fish Pulao فش پلاؤ

Fish Pulao فش پلاؤ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

2 - 3
No doubts pulaos are very good to have but instead of trying the regular chicken or mutton pulaos one should undertake this fish pulao. You would be able to enjoy rice and fish in this way. Must give an attempt to this simple yet mouth-watering recipe.
Viewed: 13406
Source:  Chef Zakir Qureshi
9 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • سرمئی فش آدھا کلو
  • (چاول تین سو گرام (بھیگے ہوئے
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل حسب ضرورت
  • گھی آدھا کپ
  • پیاز دو عدد
  • (گرم مصالحہ حسب ضرورت (ثابت
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • کڑی پتے دس سے بارہ عدد
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر دو عدد (اُبلے چھوٹے کٹے ہوئے

  1. پہلے مچھلی کے چھوٹے پیسز کاٹ لیں۔

  2. پھر ان میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسا گرم مصالحہ، ہلدی اور تھوڑا سا نمک لگاکر میری نیٹ کر لیں۔

  3. اب انھیں تھوڑے سے تیل میں شیلو فرائی کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  4. پھر ایک پین میں گھی گرم کرکے پیاز، ثابت گرم مصالحہ، ہری مرچ، کڑی پتے، سفید زیرہ اور کالا زیرہ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں۔

  5. پھر اس میں سوا سے ڈیڑھ گلاس تک پانی شامل کریں۔

  6. جب پانی گرم ہو جائے تو بھیگے ہوئے چاول شامل کر دیں۔

  7. جب چاول پھول کر اوپر آنے لگیں تو اس میں ٹماٹر اور فرائی کری ہوئی مچھلی شامل کرکے مکس کریں اور آٹھ سے دس منٹ کا دم دے دیں۔

  8. تیار ہونے پر گرم گرم نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Pulao فش پلاؤ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping