چٹنی کے لیے: بلینڈر میں املی کا رس، ٹماٹر، ہری مرچ، لہسن کے جوئے، ٹومیٹو کیچپ، نمک، زیرہ اور پودینہ ڈال کر پیس لیں۔
پلاؤ کے لیے: گاجر، ہری پیاز اور آلوؤں کو باریک کاٹ لیں۔
اب تیل گرم کرکے اس میں چکن کو فرائی کریں۔
پھر اس میں کٹی ہوئی سبزیاں اور مٹر کو فرائی کر لیں۔
اس کے بعد کالی مرچ اور نمک شامل کریں اور سیزباں نکال لیں۔
پھر اسی پتیلے میں پہلے چاول ڈال کر اوپر سبزیاں ڈالیں۔
اب اس پر چٹنی ڈال دیں۔
اسی طرح ایک اور تہہ لگا کر دس منٹ دم پر رکھیں اور چولہا بند کر دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Very thanks for these recepies
A O A . recipe download nahin kar sakata. please help me.
KhanaPakana.com