Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Shahjahani Pulao (Pilaff) شاھجہانی پلاؤ

Shahjahani Pulao (Pilaff) شاھجہانی پلاؤ

Shahjahani Pulao (Pilaff) شاھجہانی پلاؤ
Prep Time
45 Mins
Cook Time

1 Hour + 10 Mins
Serves

4
A delicious pulao dish that can be served as main dish. So don't waste your time go ahead make and serve your guest some of this irresistible classic pulao.
Viewed: 6922
Source:  Shameem Fatima
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مصالحہ کے لئے:
  • گوشت آدھا کلو (بغیر ہڈی کے، چھوٹی بوٹیاں)
  • پیاز چار عدد (باریک کٹی ہوئی، درمیانی)
  • ادرک و لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹر دو عدد (چوکور کٹے ہوئے، درمیانے)
  • سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • بناسپتی گھی ایک کپ
  • پلاؤ کے لئے:
  • چاول آدھا کلو
  • ثابت لونگ، سبزالائچی، کالی مرچ اور دار چینی تمام مصالحے دو عدد
  • روح کیوڑہ چند عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • بناسپتی آدھا کپ

  1. مصالحہ کے لئے:سب سے پہلے پیاز کو گھی میں فرائی کریں۔

  2. اب اس میں ادرک، لہسن، سرخ مرچ، ہلدی، زیرہ، دھنیا، گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر بھونیں.

  3. گوشت شامل کرکے بھونیں اور ٹماٹر ڈال دیں۔

  4. ہلکی آنچ پر پنتالیس منٹ تک پکائیں۔

  5. جائفل جاوتری ڈالیں اور دو منٹ بعد چولہا بند کر دیں۔

  6. ترکیب برائے پلاؤ:چاول چن کر کم از کم آدھا گھنٹہ بھگو دیں۔

  7. دیگچی میں ڈالڈا بناسپتی گرم کریں۔

  8. گرم مصالحے ڈال کر کُڑکڑائیں۔

  9. دو سے ڈھائی (2-2 ½) گلاس پانی ڈالیں اور نمک شامل کر دیں۔

  10. اُبال آنے پر بھیگے ہوئے چاول ڈال دیں۔

  11. جب چاول کا پانی خشک ہونے لگے تو چولہے کی آنچ  کم کردیں۔

  12. روح کیوڑہ ڈالیں اور تقریباً سات سے دس منٹ  بعد چولہا بند کردیں۔

  13. گارنشنگ کیلئے:انڈے اُبال کر سلائس کئے ہوئے تین عدد

  14. بادام بھگو کر چھلکا اُتار لیں دس عدد

  15. فرائی کریں اور دہی کو پھینٹ لیں

  16. سرو کرنے کیلئے:ڈش میں سب سے پہلے چاول ڈالیں اوپر سے، مصالحہ بیچ میں، کناروں پر پھینٹی ہوئی دہی اور اس پر انڈے کے سلائس کناروں پر آخر میں جگہ جگہ بادام چھڑک دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shahjahani Pulao (Pilaff) شاھجہانی پلاؤ recipe:

  1. it is so much delecious

    on Nov 16 2011 5:51AM Report Abuse SANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping