پہلے آلو چھیل کر کیوبز بنالیں۔
اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے آلو کے کیوبز گولڈن براؤن کریں۔
پھر ہانڈی میں تیل ڈال کر چند میتھی دانے اور سفید زیرہ ڈالیں۔
جب خوشبو آنے لگے تو چھلے ہوئے مٹر، گاجر، سیم کی پھلی، ثابت لال مرچ، ہلدی، نمک، میتھی ساگ اور سویا ڈال کر ڈھک دیں۔
جب سبزیوں کا پانی خشک ہونے لگے تو اُن میں چار عدد سوکھی کھٹائی، ہری مرچ اور آلو ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔
مزے دار سبزی ہانڈی گرم گرم چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Mix sabbzi