پہلے تیل گرم کرکے پیاز کو براؤن کریں۔
اب اس میں ادرک لہسن، کالا زیرہ، کالی مرچ، تیز پتے، چکن اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
پھر اس میں ٹماٹر، دہی شامل کریں اور پانی ڈال کرپکائیں۔
اب اس میں بھیگے چاول ڈالیں۔
اس کے بعد اس میں پودینہ اور چھوٹی ہری مرچیں ڈال دیں۔
پھر دس منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کر دیں۔
چنیوٹی پلاؤ تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com