Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Avocado Chicken ایوا کاڈو چکن by Chef Zakir Qureshi

Avocado Chicken ایوا کاڈو چکن

Avocado Chicken ایوا کاڈو چکن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 6
A great chicken recipe that is cooked in a thick sauce. Avocado Chicken is a fascinating recipe as main course for your fancy dine.
Viewed: 5143
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ دو عدد (باریک کٹے ہوئے
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن کے جوئے دو سے تین عدد (کٹے ہوئے
  • ہری پیاز ایک عدد
  • لیموں کا چھلکا آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • دودھ آدھا کپ
  • کریم چیز دو سے تین کھانے کے چمچ
  • ایوا کاڈو گرین ایک عدد
  • لیموں کا رس دو سے تین کھانے کے چمچ

  1. پہلے چکن بریسٹ کو اسٹرپس میں کاٹ لیں۔

  2. اب ایک کڑاہی میں مکھن گرم کرکے لہسن کے جوئے، ہری پیاز اور چکن شامل کرکے اتنا فرائی کریں کہ چکن کا کچا پن دور ہوجائے۔

  3. پھر اس میں لیموں کا چھلکا، میدہ، نمک اور کٹی کالی مرچ شامل کرکے دو سے تین منٹ تک مزید پکائیں۔

  4. اب اس میں دودھ اور کریم چیز شامل کرکے تین سے چار منٹ تک مزید پکائیں۔

  5. جب سوس گاڑھی ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  6. اب ایواکاڈو کو ایک کے دو کرکے درمیان سے گٹھلی نکالیں اور اسے چھیل کر اس پر لیموں کے رس چھڑک دیں۔

  7. اب سلائس کرکے پلیٹر پر لگائیں اور درمیان میں پکی ہوئی چکن رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Avocado Chicken ایوا کاڈو چکن recipe:

  1. tahnks

    on Jan 25 2013 3:50AM Report Abuse USMANTAHIR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping