گرم تیل میں پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
اب ادرک لہسن کا پیسٹ اور گوشت ڈال کر نمک، لال مرچ، ہلدی اور ٹماٹر ڈال کر فرائی کریں۔
اب پانی ڈالیں، جب گوشت گل جاۓ تو قلفے کے پتے ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ دم پر چھوڑ دیں۔
آخرمیں ہرا دھنیا، ہری مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر روٹی کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com