Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > Chicken Noodles Vegetable Sauce چکن نوڈلز ویجی ٹیبل سوس

Chicken Noodles Vegetable Sauce چکن نوڈلز ویجی ٹیبل سوس

Chicken Noodles Vegetable Sauce چکن نوڈلز ویجی ٹیبل سوس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Now a days people especially adolescents are crazy about noodles and pasta, for all those here is another marvelous and overwhelming recipe Chicken Noodles Vegetable Sauce.
Viewed: 9024
Source:  Zarnak Sidhwa
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ دو عدد
  • ایگ نوڈلز آدھا پیکٹ
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • (گاجر ایک عدد ﴿درمیانی، کٹی ہوئی
  • ہری پیاز ایک عدد
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی، کٹی ہوئی
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • بند گوبھی ایک چوتھائی ٹکڑا
  • کالے مشروم تین سے چار عدد
  • سیلری اسٹک ایک عدد
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • وویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  • چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ضرورت
  • (نوڈلز حسب ضرورت ﴿اُبلے ہوئے
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی

  1. پہلے چکن بریسٹ کو باریک جولین کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. ایگ نوڈلز کو اُبال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب چوپر میں شملہ مرچ، گاجر، ہری پیاز، پیاز، ہری مرچ، بندگوبھی، کالے مشروم اور سیلری اسٹک اچھی طرح سے باریک کاٹ لیں۔

  4. اس بات کا خیال رہے کہ سبزیاں اچھی طرح پس جائیں۔

  5. پھر کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے آدھا کھانے کا چمچ لہسن کا پیسٹ شامل کرکے چند لمحوں تک پکائیں، تاکہ اس کا کچا پن دور ہو جائے۔

  6. پھر اس میں پسی ہوئی سبزیاں، وویسٹر سوس، چلی گارلک سوس اور تھوڑا سا نمک شامل کرکے مکس کریں اور ہلکی آنچ پر دم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  7. اس دوران دوسری کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے باقی آدھا کھانے کا چمچ لہسن کا پیسٹ ڈال کر چند سیکنڈ پکائیں۔

  8. پھر اس میں کٹی ہوئی چکن شامل کرکے اتنا پکائیں کہ اس کا کچا پن دور ہو جائے۔

  9. اب اس میں اُبلے نوڈلز ڈالیں۔

  10. کالی مرچ اور تھوڑا سا نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور پلیٹر پر نکالیں۔

  11. اب سبزیوں والی کڑاہی کی آنچ تیز کرکے اچھی طرح پکائیں۔

  12. جب سبزیاں نرم ہو جائیں تو انھیں نوڈلز کےاوپر ڈال کر پھیلائیں اور گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Noodles Vegetable Sauce چکن نوڈلز ویجی ٹیبل سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping