Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > لقمی Luqmi/Lukhmi by chef shireen anwar

لقمی Luqmi/Lukhmi

لقمی Luqmi/Lukhmi
Prep Time
40 Mins
Cook Time

45 Mins
Serves

4
is a typical mince savoury or starter of the cuisine of Hyderabad, India. Luqmi has Persian origins, and now is a popular Hyderabadi snack. The snack's authentic preparation includes stuffing with mince (keema). It is a non-vegetarian derivative of samosa and may be it sounded easy enough plus definitely something you haven't tasted before, so must try out now!
Viewed: 17721
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
16 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (ڈو بنانے کے لیے)
  • میدہ دو کپ
  • انڈا ایک عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چینی آدھا چائے کا چمچ
  • گھی دو کھانے کے چمچ
  • گرم پانی دو کھانے کے چمچ
  • پانی گوندھنے کے لیے حسب ضرورت
  • (فلنگ کے لیے اجزا)
  • قیمہ دو سو پچاس گرام
  • کٹی پیاز ایک عدد
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا اور کٹی ہری مرچ دو کھانے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ

  1. میدہ چھان لیں، اس میں گھی ڈال کر انگلیوں سے مسلیں۔

  2. اس میں انڈا شامل کریں اور مزید مکس کریں۔

  3. نمک اور چینی کو گرم پانی میں گھول لیں اور میدے میں شامل کر دیں۔

  4. آخر میں حسب ضرورت پانی کے ساتھ نرم گوندھ لیں۔

  5. اسے ایک پلاسٹک بیگ میں لپیٹ کر تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

  6. (فلنگ کے لیے)

  7. ایک برتن میں تیل گرم کر کٹی پیاز گولڈن فرائی کر لیں۔

  8. اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ اور نمک ڈال کر مزید فرائی کریں۔

  9. پھر قیمہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں کہ اس کا تمام پانی خشک ہو جائے۔

  10. اب تیز آنچ پر دو منٹ بھون لیں۔

  11. آخر میں گرم مصالحہ، ہرا دھنیا اور کٹی ہری مرچ بھی شامل کر دیں۔

  12. اب چولہے سے ہٹا کر دور رکھ دیں۔

  13. ڈو کے چھوٹے پیڑے بنا لیں۔ ہر پیڑے کو لمبائی میں بیل لیں۔

  14. درمیان میں تھوڑا سا فلنگ مکسچر ڈال کر کناروں پر پانی لگائیں اور فولڈ کر کے کناروں سے سیل کر دیں۔

  15. اب اسے پیسٹری وہیل کٹر سے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور درمیانے گرم تیل میں گولڈن فرائی کر لیں۔

  16. گرم گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for لقمی Luqmi/Lukhmi recipe:

  1. this is so good for all indian pepoels

    on Jul 19 2011 8:49AM Report Abuse MAJID

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping