ایک پیالے میں بیسن، بیکنگ سوڈا، پیاز، دھنیا، پودینہ اور تمام مصالحے ڈال کر مکس کرلیں۔
پھر تھوڑا پانی ڈال کر گاڑھا مکسچر تیار کرلیں۔
جب مکسچر تیار ہوجائے تو اسے گرم تیل میں پکوڑے کی شکل میں فرائی کرلیں۔
مزیدار پکوڑے تیارہیں۔
ٹماٹو کیچپ یا چلی ساس کے ساتھ سرو کریں۔
نوٹ: اگر گھی یا تیل پین میں چھن چھن کرے تو اس میں ایک چٹکی میدہ یا آٹا ڈال دیں۔ اس سے گھی کی چھن چھن کی آواز نہیں ہوگی۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
I like this recipe.... It's took easy ...... N 5 mint is enough to make this........ I live pakore :)
Bread recipe
KhanaPakana.com