Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Eggs Urdu Recipes > Ando ka Magaz انڈوں کا مغز by Samina Jaleel

Ando ka Magaz انڈوں کا مغز

Ando ka Magaz انڈوں کا مغز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

6
Sounds strange! How can prepare Ando ka Magaz? It's easy with this recipe, you can give a twist to eggs with this recipe. A quick meal for Sehri and lunch.
Viewed: 20798
Source:  Samina Jaleel
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے چھ سے سات عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • دودھ آدھا کپ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • پیاز ایک عدد
  • (ہری مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ٹماٹر دو عدد
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی
  • تیل آدھا کپ

  1. ایک پیالے میں انڈے، نمک، دودھ اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  2. پھر ایک پین میں دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر انڈے کے مکسچر کو ڈال دیں اور چمچ چلاتے رہیں۔

  3. پھر ایک دوسرے پین میں آدھے کپ تیل میں پیاز ڈال کر فرائی کر لیں۔

  4. پھر اس میں ہری مرچ ڈال کر پکالیں۔

  5. پھر ٹماٹر، ہلدی، نمک، گرم مصالحہ، آدھا چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ اور آدھا چائے کا چمچ قصوری میتھی ڈال کر بھون لیں۔

  6. پھر اس میں باقی قصوری میتھی، چاٹ مصالحہ اور آدھی گٹھی ہرا دھنیا ڈال کر پکالیں۔

  7. جب مصالحہ بھن جائے تو اس میں انڈوں کو ڈال کر پکالیں۔

  8. پھر اس کو ڈش آؤٹ کرکے باقی ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Ando ka Magaz انڈوں کا مغز recipe:

  1. very naice

    on Feb 6 2014 1:17AM Report Abuse GHANI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping