Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chicken Ala Bombe چکن آلا بومب by Shireen Anwar

Chicken Ala Bombe چکن آلا بومب

Chicken Ala Bombe چکن آلا بومب
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Shireen Anwer has the rare and precious gift of mixing & blending the flavour and aroma of the East with the finesse of modernity. We can say that her dishes are splendidly prepared and served in simple but eye-catching style.
Viewed: 7550
Source:  Chef Shireen Anwar
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ دو عدد ﴿بون لیس
  • مکھن دو اونس
  • (چیڈر چیز دو کھانے کے چمچ (کدو کش کی ہوئی
  • مشروم سلائس دو عدد
  • میدہ حسب ضرورت
  • (انڈے دو عدد ﴿پھینٹے ہوئے
  • بریڈ کرمبز حسب ضرورت
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ

  1. چکن بریسٹ کو ہیمر سے کوٹ لیں۔

  2. اب اس میں نمک اور سفید مرچ ڈال دیں۔

  3. پھر مکھن، کدوکش چیڈر چیز اور مشروم کے سلائس کو ملا لیں اور گول شکل دے دیں۔

  4. اس کے بعد ہر ایک بال کو چکن بریسٹ میں ڈال کر اسے رول کرکے گول شکل دیں۔

  5. اب چکن بومب کو میدے میں ڈپ کرکے پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈپ کرلیں۔

  6. پھر اسے بریڈ کرمبز میں ڈپ کرکے دوبارہ انڈے میں ڈپ کرلیں۔

  7. اب اس عمل کو چار مرتبہ کرلیں اور اسے تیس منٹ کے لیے فریزر میں ٹھنڈا کرنے کے لیے رکھ دیں۔

  8. آخر میں اسے درمیانی آنچ پر پندرہ منٹ ڈیپ فرائی کرکے فرنچ فرائز کے ساتھ سروکریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Ala Bombe چکن آلا بومب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping