Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Gond Pak گوند پاک

Gond Pak گوند پاک

Gond Pak گوند پاک
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25-30 Mins
Serves

4
or Gond-e-Pak is a simple edible gum sweet. You just need to heat, mix and bash. Must try out and don't forget to leave your comments below!
Viewed: 15729
Source:  Farheen Jawaid
13 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گوند سو گرام
  • سوجی ایک پیالی
  • کھویا آدھا کلو
  • چینی دو پیالی
  • چھوٹی الائچی دس عدد
  • پستے حسبِ پسند (باریک کٹے ہوئے)
  • لیمن فوڈ کلر چٹکی بھر
  • بناسپتی گھی ایک پیالی

  1. کڑاہی میں من پسند بناسپتی ڈال کر درمیانی آنچ پر دو منٹ (2 mins) گرم کریں اور گوند کو تھوڑا تھوڑا ڈال کر فرائی (Fry) کریں۔

  2. جب سنہرا ہو کر پھولنے لگے تو کڑاہی سے نکال کر موٹا موٹا کوٹ کر رکھ لیں۔

  3. اسی بناسپتی گھی کو چھان کر صاف کرلیں اور اس میں سوجی کو سنہرا فرائی (Fry) کرلیں۔

  4. پھر اس میں کھویا اور گوند ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ (5-7 mins) بھونیں(Roast

  5. چینی شامل کردیں اور فوڈ کلر کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر ڈال دیں۔

  6. ہلکی آنچ پر بھونتے رہیں تاکہ چینی پگھلنے پر آجائے۔

  7. الائچی اور پستہ شامل کردیں اور اتنی دیر بھونیں (Roast) کہ گھی علیحدہ ہو جائے۔

  8. سجاوٹ: پہلے سے چکنی کی ہوئی ٹرے میں پھیلا کر نکال لیں اور ٹھنڈا ہونے پر قتلیاں کاٹ لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gond Pak گوند پاک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping