Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mutton Chop Tikka مٹن چوپ تکہ

Mutton Chop Tikka مٹن چوپ تکہ

Mutton Chop Tikka مٹن چوپ تکہ
Prep Time
6 Hours + 10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Are you looking to make Chops in BBQ style? Mutton Chop Tikka is according to your requirement. Marinate it as much time you have, cook and use a coal for smokey taste. Make at any occasion especially perfect for Baker Eid.
Viewed: 24918
Source:  Tahira Ilyas
17 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کی چانپ آدھا کلو
  • پیاز دو عدد
  • (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو سے چار کھانے کے چمچ
  • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • کوئلہ ایک عدد

  1. سب سے پہلے چانپوں میں تیل، ادرک پیسٹ اور کچا پپیتا لگا کر کچھ گھنٹوں تک میری نیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

  2. اس کے بعد اس میں پسی کالی مرچ، گرم مصالحہ، لال مرچ اور نمک شامل کرکے چانپوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔

  3. پھر انھیں ایک نان اسٹک پین میں درمیانی آنچ پر پکائیں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد ہلاتے رہیں۔

  4. پھر ڈھانپ دیں اور تقریباً بیس سے پچیس منٹ تک اسی طرح پکائیں۔

  5. آخر میں پیاز کا ایک ٹکڑا لے کر اس پر کوئلہ رکھیں اور اوپر سے تھوڑا سا تیل ڈال کر پین کو ڈھانپ دیں۔

  6. کچھ ہی منٹ بعد کوئلہ نکال کے چانپوں کو تازی سبزیوں کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Chop Tikka مٹن چوپ تکہ recipe:

  1. i like it

    on Oct 15 2013 9:05AM Report Abuse TAHIR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping