Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Pickled Chicken اچاری چکن by Zubaida Tariq

Pickled Chicken اچاری چکن

Pickled Chicken اچاری چکن
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Pickled Chicken is a delicious recipe that can be prepared to serve your special guests. You either serve with plain rice or roti it tastes great.
Viewed: 14148
Source:  Zubaida Tariq
15 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک عدد ﴿چودہ ٹکڑے
  • تیل ایک پیالی
  • میتھی دانے چند عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (ٹماٹر تین عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • دہی آدھی پیالی
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • رائی ایک کھانے کا چمچ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • کلونجی ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ چھ عدد
  • (لہسن کے جوئے چار عدد ﴿باریک کٹا ہوا
  • (ادرک دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • لیموں چار عدد

  1. ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے چند میتھی دانے فرائی کریں۔

  2. جب خوشبو آنے لگے تو اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال دیں۔

  3. اب اس میں نمک اور ہلدی شامل کردیں۔

  4. جب چکن کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں ٹماٹر اور دہی ڈال دیں۔

  5. پھر سفید زیرہ، رائی اور ثابت دھنیا ملاکر پیس لیں۔

  6. جب ٹماٹر اور دہی کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں کُٹی لال مرچ اور کلونجی ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔

  7. اب اس میں پسا ہوا مصالحہ، ہری مرچ، باریک کٹا لہسن، باریک کٹی ادرک اور لیموں کا رس شامل کرکے پانچ سے دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔

  8. آخر میں مزے دار اچاری چکن گرم گرم سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pickled Chicken اچاری چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping