Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Ram Puri Boti Roll رام پوری بوٹی رول

Ram Puri Boti Roll رام پوری بوٹی رول

Ram Puri Boti Roll رام پوری بوٹی رول
Prep Time
4 Hour + 15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4
Here's comes a fabulous boti roll recipe from a district of Uttar Pradesh known as Rampur cuisine.
Viewed: 10061
Source:  KhanaPakana.com
9 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت پانچ سو گرام (چھوٹی چھوٹی بوٹیاں) (Meat 500 gm small pieces)
  • لہسن، ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Garlic ginger paste 1 tbsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی) (Red chilli 1 tbsp chopped)
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ (Lemon juice 2 tbsp)
  • پپیتا پیسٹ دو چائے کے چمچ (Papaya paste 2 tsp)
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا) (Cumin 1 tbsp chopped)
  • دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا) (Coriander 1 tbsp chopped)
  • تیل آدھا کپ (Oil ½ cup)
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Hot spice powder ½ tsp)
  • دہی آدھا کپ (Yogurt ½ cup)
  • سوس کے لیے:
  • پنیر حسبِ پسند (کدوکش کیا ہوا) (Cheese to taste grated)
  • مایونیز ایک کپ (Mayonnaise 1 cup)
  • کھیرا ایک کپ (کدوکش کیا ہوا) (Cucumber 1 cup grated)
  • نمک ایک چٹکی (Salt 1 pinch)
  • سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چٹکی (Black pepper powder 1 pinch)
  • سلاد پتہ حسبِ ضرورت (Salad leaves as required)
  • پراٹھا رول کے لیے:
  • میدہ تین کپ (White flour 3 cup)
  • گھی دو کھانے کے چمچ (Ghee 2 tbsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)

  1. بوٹی میں لہسن، ادرک کا پیسٹ، نمک، کٹی ہوئی لال مرچ، لیموں کا رس، پپیتا پیسٹ (paste)، کُٹا ہوا زیرہ، کُٹا ہوا دھنیا، تیل، گرم مصالحہ پاؤڈر، دہی لگا کر تین چار گھنٹے (3-4 hours) میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  2. اس کے بعد سیخوں پر بوٹیوں کو پرو کر باربی کیو  کریں۔

  3. اگر گوشت کو سوس پین میں ہی پکا رہی ہیں تو تیار ہونے کے بعد کوئلہ دہکا کر دَم دے دیں۔

  4. سوس کے لیے:مایونیز اور پنیر میں کھیرا، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر مکس کریں۔

  5. پراٹھا رول کے لیے:میدے میں نمک، گھی ڈال کر پانی سے گوندھ لیں تھوڑی دیر بعد پتلے پتلے پراٹھے بیل کر ہلکا گھی لگا کر پراٹھے بنا لیں۔

  6. باربی کیو  کی ہوئی بوٹیوں کو پراٹھے پر رکھیں۔

  7. تیار کی ہوئی سوس ڈالیں اور سلاد پتہ رکھ کر رول کرلیں۔

  8. مزیدار رام پوری بوٹی رول  تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Ram Puri Boti Roll رام پوری بوٹی رول recipe:

  1. niceeeeeeeeeeeeeeee

    on Sep 23 2011 10:08AM Report Abuse CARNETTO.29889@YAHOO.COM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping