Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Tarragon Chicken Steak ٹیرا گون چکن اسٹیک by Shireen Anwar

Tarragon Chicken Steak ٹیرا گون چکن اسٹیک

Tarragon Chicken Steak ٹیرا گون چکن اسٹیک
Prep Time
30 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Spruce up your steak with a creamy Tarragon sauce. A great family meal which is easy to make and really filling. Serve with potatoes fries or boiled vegetables for a simple, yet impressive meal.
Viewed: 13638
Source:  Chef Shireen Anwar
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ دو عدد (بون لیس
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • وویسٹر شائر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • روز میری لیوز آدھا چائے کا چمچ
  • سویا سوس ایک چائے کا چمچ
  • اسٹیک سوس دو کھانے کا چمچ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • ٹیرا گون سوس حسب ضرورت
  • (سبزیاں سرو کے لیے (فرائز اور اُبلی ہوئی
  • :کریمی ٹیرا گون سوس کے لئے
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • پانی ایک چوتھائی کپ
  • کریم چار کھانے کے چمچ
  • ڈرائیڈ ٹیرا گون ایک چائے کا چمچ
  • پارسلے ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری پیاز ایک چائے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (مشروم دو کھانے کے چمچ (سلائس

  1. چکن بریسٹ کو نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پیسٹ، لہسن کا پیسٹ، وویسٹر شائر سوس، تیل، روزمیری لیوز، سویا سوس اور اسٹیک سوس سے تیس منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب ایک فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کرکے چکن اسٹیک کو دونوں طرف سے فرائی کر لیں۔

  3. جب پانی خشک ہوجائے تو اس میں ٹیرا گون سوس شامل کرکے پکائیں، یہاں تک کہ وہ تیار ہو جائے۔

  4. آخر میں اسے سیزلر پر رکھ کر فرائز اور اُبلی سبزیوں کے ساتھ سرو کریں۔

  5. ٹیرا گون سوس کے لیے: مکھن گرم کرکے اس میں مشروم، کارن فلور، سفید سرکہ، ڈرائیڈ ٹیرا گون، پارسلے، ہری پیاز، نمک، کالی مرچ، کریم اور پانی ڈال کر پکائیں، یہاں تک کہ وہ گاڑھی ہو جائے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tarragon Chicken Steak ٹیرا گون چکن اسٹیک recipe:

  1. what is dried tarragon called in urdu.. cant realy get it.

    on Sep 2 2014 10:53AM Report Abuse MAHRUKH

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping