شملہ مرچ کو زیتون کے تیل کے ساتھ گریس کرکے اوون یا چولہے پر روسٹ کرلیں۔
پھر اسے رنگز میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔
پھر ایک کوکنگ پین میں زیتون کا تیل شامل کرکے اس میں لہسن اور پیاز کو ساتے کرلیں۔
اب اس میں ٹماٹر شامل کرکے فرائی کرلیں اور پھر گاجر، زیتون، کالی مرچ، پاپریکا پاؤڈر اور نمک شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں۔
پھر اس میں ابلے ہوئے چاول شامل کرکے اس میں پکنے دیں یہاں تک کہ ساری چیزیں مکس ہوجائیں۔
آخر میں لیموں کا رس اور روسٹڈ شملہ مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر پلیٹر میں نکال کر سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Baryani
KhanaPakana.com