Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Chutney Subzi Pulao چٹنی سبزی پلاؤ

Chutney Subzi Pulao چٹنی سبزی پلاؤ

Chutney Subzi Pulao چٹنی سبزی پلاؤ
Prep Time
Cook Time

Serves

Rida Aftab made this yummy Chutney Subzi Pulao in Tarka.
Viewed: 20739
Source:  Rida Aftab
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بون لیس چکن ایک کلو
  • باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچے
  • ہری مرچیں دس عدد
  • پسے ٹماٹر ایک کپ
  • ٹومیٹو کیچپ آدھا کپ
  • باریک کٹی پیاز ایک عدد
  • ہلدی ایک چاۓ کا چمچ
  • کٹا زیرہ دو چاۓ کے چمچے
  • پسا گرم مصالحہ ایک چاۓ کا چمچ
  • نمک ایک چاۓ کا چمچ
  • لیموں کا رس چار عدد
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچے
  • کٹی لال مرچ ایک چاۓ کا چمچ
  • چلی سوس دو کھانے کے چمچے
  • تیل آدھا کپ

  1. بلینڈر میں املی کا رس، ابلے ٹماٹر، ہری مرچیں، ٹومیٹو کیچپ، زیرہ اور پودینہ ڈال کر پیس لیں۔

  2. چاول کی:

  3. تمام سبزیوں کو باریک چوپڈ کر کے گرم تیل میں فرائی کریں۔

  4. اب ان میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر نکال لیں۔

  5. پھر اسی پتیلی میں چاول ڈالیں اور سبزیوں کی لئیر دیں۔

  6. اس کے بعد چٹنی ڈالیں اور اس طرح ایک اور لیئر دیں۔

  7. آخر میں دس منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کر دیں۔

  8. چٹنی سبزی پلاؤ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chutney Subzi Pulao چٹنی سبزی پلاؤ recipe:

  1. Send,me,600;peoples,daily,meal.

    on Sep 24 2016 11:21AM Report Abuse RAFIQ,MAHMOOD

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping