Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chinese Urdu Recipes > Beef And Vegetable In Chinese Style (گائے کا گوشت اور سبزی (چائنیز اسٹائل میں

Beef And Vegetable In Chinese Style (گائے کا گوشت اور سبزی (چائنیز اسٹائل میں

Beef And Vegetable In Chinese Style (گائے کا گوشت اور سبزی (چائنیز اسٹائل میں
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

50 - 55 Mins
Serves

6
Chinese cuisine is famous around the world. Here is an inspirational taste of Chinese food with combination of beef and vegetables. This colorful dish is great for lunch and dinner with boil rice.
Viewed: 14498
Source:  Chef Shazia
4 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا گوشت آدھا کلو
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • اجینو موتو ایک چائے کا چمچ
  • سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • شملہ مرچ ایک عدد
  • گاجر ایک عدد
  • بند گوبھی ایک عدد
  • پیاز ایک عدد
  • (ادرک ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • کارن آئل ایک کپ
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. ایک برتن میں گوشت کو ڈال کر اس میں پانی، نمک، سیاہ مرچ اور ادرک ڈالیں اور اس کو گَلنے کےلئے چولہے پر رکھ دیں۔

  2. جب گوشت گَل جائے اور یخنی ڈیڑھ کپ رہ جائے تو اتار لیں۔

  3. اب شملہ مرچ اور پیاز چوکور کاٹ لیں۔

  4. گاجر اور بند گوبھی کو چوکور شکل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  5. کارن آئل کو گرم کریں اور شملہ مرچ، پیاز، گاجر، بند گوبھی کو باری باری آئل میں فرائی کرکے نکال لیں۔

  6. اسی آئل میں گوشت کو تَل لیں اور یخنی بھی ڈال دیں۔

  7. آدھے کپ پانی میں کارن فلور، سرکہ، اجینو موتو، سویا ساس اور چینی ڈال کر خوب مکس کریں۔

  8. پھر گوشت ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔

  9. جب گاڑھا ہو جائے تو فرائی کی ہوئی سبزیاں ڈال کر چند منٹ پکائیں اور اتار لیں۔

  10. مزیدار بیف سبزی ڈِش تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef And Vegetable In Chinese Style (گائے کا گوشت اور سبزی (چائنیز اسٹائل میں recipe:

  1. beef veg chinese style

    on Jun 4 2012 11:35PM Report Abuse ZEHRA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping