Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Beef with Mango بیف ود مینگو by Chef Gulzar Hussain

Beef with Mango بیف ود مینگو

Beef with Mango بیف ود مینگو
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

3
A tasty main course recipe - meat when combine with mango and coconut creates this deliciously rich and flavorsome dish. A perfect dish to serve in lunch and dinner.
Viewed: 3325
Source:  Chef Gulzar Hussain
1 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف آدھا کلو
  • (آم دو عدد (سلائس کیے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • (ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • تیل حسب ضرورت
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (پیاز دو عدد (سلائس کی ہوئی
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • (دہی ایک کپ (پھینٹی ہوئی
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (کھوپرا دو کھانے کے چمچ (کدوکش کی ہوئی

  1. ایک پیالے میں آم ، نمک، ہلدی، پسی لال مرچ اور پسا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور پیاز کے سلائس فرائی کرکے بیف شامل کریں اور بھون لیں۔

  3. پھر اس میں ہری مرچ، دہی، کالی مرچ اور آم کا مکسچر ڈال کر فرائی کر لیں۔

  4. اب اس میں حسب ضرورت پانی شامل کرکے گوشت گلنے تک پکالیں۔

  5. جب گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اتارنے سے پہلے کھوپرا شامل کر دیں اور مکس کرکے ڈش میں نکال لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef with Mango بیف ود مینگو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping