Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Breakfast Urdu Recipes > Frittata فریٹاٹا

Frittata فریٹاٹا

Frittata فریٹاٹا
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
Frittata is egg based dish just like quiche or omelette enriched with cheese, cream, pasta and meat. Its not only perfect for breakfast but you can also entertain your guests in tea time.
Viewed: 13494
Source:  Zarnak Sidhwa
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل ایک کھانے کے چمچ
  • (مشروم ایک کپ (سلائس میں کٹے ہوئے
  • (ہری پیاز تین عدد (کٹی ہوئی
  • (پارسلے دو کھانے کے چمچ (کٹے ہوئے
  • میدہ آدھا کپ
  • (چیڈرچیز آدھا کپ (کدوکش کی ہوئی
  • انڈے دو عدد
  • کریم آدھا کپ
  • دودھ آدھا کپ

  1. برتن میں تیل گرم کریں، پھر مشروم ڈال کر سوتے کر لیں۔

  2. پھر انہیں تیل سے نکال کر الگ رکھ دیں، الگ سے ایک پیالے میں ہری پیاز، پارسلے، میدہ اور چیڈر چیز مکس کر لیں۔

  3. دوسرے پیالے میں انڈے، کریم اور دودھ ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  4. اب اس میں فرائی کیے ہوئے مشروم اور تمام سبزیوں کا آمیزہ بھی شامل کر دیں۔

  5. اس مکسچر کو گریس کیے ہوئے بیکنگ ٹن میں ڈال کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں بیس منٹ بیک کر لیں۔

  6. پھر اوون سے نکال کر ٹھنڈا کریں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Frittata فریٹاٹا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping