انڈے کی زردی اور کاسٹر شوگر کو پھینٹ لیں یہاں تک کہ ہلکا گاڑھا اور کریمی ہوجائے۔
پھر اس میں مینگو جوس، جیلاٹن اور کوکونٹ ملک شامل کردیں۔
اب انڈے کی سفیدی کو پھینٹ لیں یہاں تک کہ سخت ہوجائے۔
پھر انڈے کی سفیدی، کریم اور کوکونٹ کو انڈے کی زردی والے مکسچر میں شامل کردیں۔
پھر سرونگ پیالے میں کٹے آم کے ٹکڑے پھیلا کر اوپر موزے مکسچر ڈال دیں۔
ٹھنڈا ہونے کے فریج میں رکھ دیں یہاں تک کہ سیٹ ہوجائے۔
پھر کریم اور کوکونٹ فلیکس سے سجا کر پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com