Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Shish Kabab شیش کباب by Chef Gulzar Hussain

Shish Kabab شیش کباب

Shish Kabab شیش کباب
Prep Time
3 Hours
Cook Time

20 Mins
Serves

6
Some people might not know what shish is actually sometimes Shashlik is also referred as shish. So by Shish Kabab we mean shashlisk kebabs. These kebabs are a mixture of different tasty ingredients. I am so damn sure that you will adore this recipe.
Viewed: 11008
Source:  Chef Gulzar Hussain
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (مٹن ایک کلو (کیوبز اور ہڈی کے بغیر
  • نمک حسب ذائقہ
  • لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • زیتون کا تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • سرکہ چار کھانے کے چمچ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • اجوائن دو چائے کے چمچ
  • (پیاز دو عدد (کیوبز میں کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ دو عدد (کیوبز میں کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر دو عدد (کیوبز میں کٹا ہوا
  • باربی کیو اسٹکس حسب ضرورت

  1. ایک پیالے میں نمک، لہسن کا پیسٹ، زیتون کا تیل، سرکہ، کُٹی کالی مرچ، اجوائن، گوشت کے کیوبز، پیاز، شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے دو سے تین گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں۔

  2. اب سیخوں یا حسب ضرورت بارنی کیو اسٹکس پر پہلے گوشت کا کیوب، پھر سبزیاں، پھر گوشت کے کیوبز اور پھر سبزیاں لگائیں۔

  3. اب چاہیں تو سیخوں کو کوئلوں پر سینک لیں یا اوون میں بیک کر لیں یا فرائی کرکے کوئلے کو دھواں دے دیں۔

  4. انہیں اتنا پکائیں کہ سبزیاں تیار ہو جائیں اور گوشت باہر سے براؤن اور اندر سے گلابی سا رہے۔

  5. گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shish Kabab شیش کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping