Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Shahi Eid Vermicelli شاہی عید سویاں by Rida Aftab

Shahi Eid Vermicelli شاہی عید سویاں

Shahi Eid Vermicelli شاہی عید سویاں
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 Mins
Serves

3 - 4
All of us are lovers of royal dishes as having a royal dish make you feel splendid too. Shahi Eid Vermicelli is actually an Eid oriented dish because making a sweet dish on Eid-ul-fitr is a tradition. These are excellent in taste.
Viewed: 11824
Source:  Rida Aftab
5 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • دودھ ایک لیٹر
  • (رنگین سویاں ایک کپ (اُبلی ہوئی
  • کسٹرڈ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن
  • ہری جیلی ایک پیکٹ
  • لال جیلی ایک پیکٹ
  • کریم ایک پیکٹ
  • عرق گلاب ایک کھانے کا چمچ
  • آئس کریم آدھا لیٹر
  • فروٹ کوکٹیل ایک ٹِن
  • کھویا ایک کپ
  • بادام، پستے حسب ضرورت
  • چاندی کے ورق دو عدد

  1. پہلے دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔

  2. جب اُبال آجائے تو اس میں رنگین سویاں اور کسٹرڈ پاؤڈر ڈالیں اور چولہا بند کرکے کنڈینسڈ ملک مکس کریں اور فریج میں اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں۔

  3. اب ہری جیلی اور لال جیلی کو الگ الگ جماکر ٹکڑے کر لیں۔

  4. پھر ٹھنڈی سویوں میں کریم اور عرق گلاب ڈالیں اور آئس کریم ٹرے میں رکھ کر فریج میں جما دیں۔

  5. اس کے بعد آئس کریم پر سویاں اور فروٹ کوکٹیل ڈال دیں۔

  6. ساتھ ہی کوکٹیل کا جوس بھی شامل کریں۔

  7. آخر میں کھویا جیلی کے ٹکڑے، بادام، پستے ڈالیں اور چاندی کے ورق لگا کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shahi Eid Vermicelli شاہی عید سویاں recipe:

  1. it's really very yummy dish.

    on Oct 13 2013 8:12AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping