Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > بسکٹ ڈیٹ ڈیلائیٹ Biscuit Date Delight by Chef Zakir

بسکٹ ڈیٹ ڈیلائیٹ Biscuit Date Delight

بسکٹ ڈیٹ ڈیلائیٹ  Biscuit Date Delight
Prep Time
30-40 minutes
Cook Time

10 minutes
Serves

4-6
- Is there really anything much better than good home made biscuits? Try out these tasty Biscuit Date Delight, that is simple to bake, mixture is prepared with butter, plain flour and sugar. These double layer biscuits are topped with crushed dates, it is always good to serve in tea time.
Viewed: 13705
Source:  Chef Zakir in Dawat on Masala TV Channel
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ 150 گرام
  • آئسنگ شوگر 75گرام
  • خشک دودھ 18گرام
  • انڈا ایک عدد
  • کارن فلور سات گرام
  • نمک چٹکی
  • بکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نرم مکھن 125گرام
  • کھجور (ہاتھ سے چوپ) سو سے ڈیرھ سو گرام

  1. ایک پیالے میں میدہ، آئسنگ شوگر،خشک دودھ،آدھا انڈا،کارن فلور،بکنگ پاؤڈر مکس کریں۔

  2. پھر مکھن شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  3. اب ڈو کو مزید گوندھنے کے لئے کاؤنٹر پر لے آئیں، ڈو بہت نرم ہو گئی اور یہ ہاتھوں سے چپک رہی ہو گئی اب اس ڈو میں تھوڑا سا خشک میدہ چھڑکتے ہوئے گوندھیں۔ جب یہ نارمل سخت ہو جائے تو اسے کچھ دیر کے لئے پلاسٹک بیگ میں ڈال کے آٹھ سے دس منٹ فریج میں رکھ دیں۔

  4. فریج سے نکال کے خشک میدہ چھڑکتے ہوئے بیل لیں اور گول بسکٹ کٹر سے بسکٹ کاٹ کے بکنگ ٹرے میں رکھیں اور ان کے اوپر برش کی مدد سے انڈا (جو بچا تھا) لگائیں۔

  5. جو باقی ڈو رہ جائے اس کو بیل کے پھر اسی سائز کے بسکٹ کاٹ لیں۔ اب اس کٹر سے چھوٹاکٹر لیں اور جو گول بسکٹ کاٹے ہیں ان کو چھوٹے کٹر سے کاٹیں کہ رنگ بن جائیں ان رنگز پر بھی انڈا لگائیں۔ پھرسیدھی چھری پر میدہ لگا کے ان رنگزکو اٹھائیں اور بیکنگ ٹرے میں پہلے

  6. سے رکھے ہوئے گول بسکٹ کے اوپر رکھ دیں۔

  7. ان ڈبل بسکٹ کے درمیان میں کھجور رکھ دیں اور 180 ڈگری پر پری ہیٹ اوون میں آٹھ سے دس منٹ بیک کرلیں۔

  8. بسکٹ ڈیٹ ڈیلائیٹ آئسنگ شوگر کے ساتھ گارنش کرکے چائے کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for بسکٹ ڈیٹ ڈیلائیٹ Biscuit Date Delight recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping