Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Lemon Chili Chicken لیمن چلی چکن

Lemon Chili Chicken لیمن چلی چکن

Lemon Chili Chicken لیمن چلی چکن
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
This tasty chicken is packed with goodness from coconut cream, freshness of lemon juice and stir-fry veg. Lemon Chili Chicken a perfect warming tangy dish to eat.
Viewed: 5776
Source:  Chef Amir Iqbal
4 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو (بون لیس اور کیوبز شکل میں
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • سرکہ تین سے چار کھانے کے چمچ
  • ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • چکن یخنی ڈیڑھ کپ
  • کارن فلور دو کھانے کا چمچ
  • کوکونٹ کریم پاؤڈر آدھا کپ
  • پانی ایک کپ
  • لیموں تین عدد
  • تیل آدھا کپ
  • پیاز ایک عدد
  • ہری مرچ آٹھ سے دس عدد
  • (لال مرچ چھ سے سات عدد (ثابت

  1. ایک پیالے میں چکن، نمک، پسی کالی مرچ، سرکہ اور ادرک کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے دس سے پندرہ منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  2. پھر پین میں تیل ڈال کر میری نیٹ چکن کو ڈال کر سوتے کر لیں۔

  3. پھر چکن کی تھوڑی سی یخنی کو اس میں ڈال دیں۔

  4. پھر تھوڑا سا پکنے کے بعد مزید ایک کپ یخنی اس میں ڈال کر پکا لیں۔

  5. پھر باقی بچی یخنی کو ایک کپ میں ڈال کر کارن فلور کے ساتھ اچھی طرح مکس کر لیں۔

  6. پھر اس یخنی کے مکسچر کو چکن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  7. پھر ایک کپ میں کوکونٹ کریم پاؤڈر اور پانی ڈال کر مکس کر لیں۔

  8. پھر اس کو چکن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور جب پک جائے تو اس میں دو عدد لیموں کا رس ڈال اچھی طرح مکس کر لیں۔

  9. پھر اس کو ڈش آؤٹ کر لیں۔

  10. پھر دوسرے پین میں تیل میں پیاز ڈال کر لال کر لیں۔

  11. پھر اس میں ہری مرچ اور لال مرچ ڈال کر فرائی کر لیں۔

  12. پھر اس میں ایک عدد لیموں کا رس ڈال دیں۔

  13. پھر چکن کے اوپر فرائی سبزیوں کو ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lemon Chili Chicken لیمن چلی چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping