پہلے سے بنے ہوۓ پسندے اچھی طرح دھو کر دوبارہ کسی ہیمر یا بھاری چھری کے ساتھ کچل لیں۔
پھر اس میں کچا اور پیسا پپیتا، پسی لال مرچ، بہاری مصالحہ، پسی ادرک، دہی، نمک، لیموں کا رس اور کٹی کالی مرچ لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔
اب ایک فراہنگ پین میں تھوڑا سا تیل گرم کر کے ایک ایک پسندے کو سینک لیں۔
جب دونوں طرف سے پسندوں کا پانی خشک ہو جاۓ اور وہ گالڈن براؤن ہو جائیں تو تیار پسندوں کو لچھے والی پیاز لیموں کے رس کے ساتھ، املی کی چٹنی، پودینہ اور ہری مرچ کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com