Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Bari Nukti بڑی نکتی

Bari Nukti بڑی نکتی

Bari Nukti بڑی نکتی
Prep Time
Cook Time

Serves

Bari Nukit made by Afzal Nizami. Must try.
Viewed: 1651
Source:  Afzal Nizami
Not yet rated!
 Rate It

  • دال ماش 250 گرام
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • چینی 1000 گرام
  • پانی 400 گرام
  • زردے کا رنگ حسب ضرورت
  • گھی 1000 گرام
  • روز واٹر ایک چائے کا چمچ
  • گلوکوز دو چائے کا چمچ
  • بیسن دو کھانے کے چمچ
  • بادام دس گرام
  • پستے دس گرام

  1. پہلے دال کو بھگو کر نرم کریں اور کم پانی کے ساتھ بلینڈر میں پیس لیں۔

  2. جب دانہ ختم ہو جائے تو کسی پیالے میں نکال کر اس میں بیسن، زردے کا رنگ اور بیکنگ پاؤڈر شامل کر دیں۔

  3. دوسری کڑاہی میں چینی اور پانی کا شیرہ بنا کر ٹھنڈا کرلیں۔

  4. پھر ایک کڑاہی میں گھی کو ہلکا سا گرم کرلیں۔

  5. اس کے بعد دال ماش کے بیٹر کو پائپنگ بیگ کی مدد سے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق فرائی کریں اور شیرے میں ڈپ کر دیں۔

  6. آخر میں پستے اور بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bari Nukti بڑی نکتی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping