Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Stuffed Tomatoes with Ground Meat اسٹفڈ ٹومیٹوز ود گراؤنڈ میٹ by Chef Zakir Qureshi

Stuffed Tomatoes with Ground Meat اسٹفڈ ٹومیٹوز ود گراؤنڈ میٹ

Stuffed Tomatoes with Ground Meat اسٹفڈ ٹومیٹوز ود گراؤنڈ میٹ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
Make these delicious stuffed tomatoes for an easy family dinner, packed with rice and ground meat. An easy and simple recipe with inspiring presentation.
Viewed: 3334
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (ٹماٹر چھ عدد (درمیانے
  • قیمہ تین سو گرام
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • پیاز ایک عدد
  • (چاول ایک سو گرام (بھیگے ہوئے
  • پانی آدھا سے ایک کپ
  • سویا ایک چوتھائی گٹھی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی

  1. پہلے ٹماٹروں کا اوپری حصہ کاٹ کر چائے کے چمچ کی مدد سے گودا نکالیں اور تھوڑا سا نیچے کا حصہ بھی کاٹ لیں، تاکہ ٹماٹر کھڑا کیا جاسکے۔

  2. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ وہ نرم ہو جائے۔

  3. پھر اس میں چاول اور تھوڑا سا پانی شامل کرکے اچھی طرح پکالیں۔

  4. جب چاولوں کی کنی ختم ہو جائے اور وہ پک جائیں تو چولہے سے ہٹا کر ان میں قیمہ، سویا، نمک اور پسی کالی مرچ مکس کریں۔

  5. اب اس مکسچر کو ٹماٹروں میں بھریں۔

  6. جب تمام ٹماٹر تیار ہو جائیں تو انھیں ایک پین میں رکھ کر تھوڑا سا پانی شامل کرکے ڈھک کر دم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  7. آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر احتیاط سے ٹماٹروں کو پلیٹر پر رکھیں۔

  8. آخر میں بچی ہوئی گریوی اوپر سے ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuffed Tomatoes with Ground Meat اسٹفڈ ٹومیٹوز ود گراؤنڈ میٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping