چکن ونگز، میدہ، نمک، پسی کالی مرچ، پیپریکا پاؤڈر، کینی پیپر اور لہسن پاؤڈر کو ایک باؤل میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ایک پتیلے میں ڈال کر پندرہ منٹ تک پکائیں۔
پھر ایک الگ باؤل میں باربی کیو سوس اور شہد ڈال کر چکن ونگز کو میرینیٹ کریں اور پانچ سے سات منٹ تک بیک کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com