Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > چکن ویجیٹیبل کڑاھی Chicken Vegetable Karahi

چکن ویجیٹیبل کڑاھی Chicken Vegetable Karahi

چکن ویجیٹیبل کڑاھی Chicken Vegetable Karahi
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

6
A delicious variation in the tradition. Add beauty and taste to your usual chicken karahi by adding a few vegetables and cheese. Make this dish to show your friends your culinary skills.
Viewed: 6014
Source:  Erum Wajid
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن آدھا کلو (بغیر ہڈی کے)
  • بند گوبھی ایک عدد (درمیانی، باریک کٹی ہوئی)
  • آلو تین عدد ( فرنچ فرائز کی طرح کٹے ہوئے)
  • ٹماٹر تین گرام (چوپ کرکے پیسٹ بنا لیں)
  • چیڈر چیز پچاس گرام (کیوبز میں کاٹ لیں)
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی)
  • ادرک و لہسن کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • کوکنگ آئل آدھی پیالی

  1. سب سے پہلے تیل میں ادرک و لہسن ڈال کر بھونیں (Roast)۔

  2. اب اس میں چکن ڈال کر گولڈن براؤن کرلیں۔

  3. آلو کو تَل کر رکھ لیں۔

  4. اب چکن پر نمک، زیرہ، لال مرچ اور ہلدی ڈال کر تھوڑا سا بھونیں۔

  5. پھر ٹماٹر پیسٹ شامل کر کے اس وقت تک پکائیں جب تک کہ تیل نہ الگ ہو جائے۔

  6. اس کے بعد بند گوبھی شامل کر دیں۔

  7. اور پانچ سے سات منٹ تک بھونیں۔ (بھونتے وقت اسے ڈھکنا نہیں ہے)

  8. اب کالی مرچ اور ہری مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  9. آخر میں تلے ہوئے آلو اور پنیر کے کیوبز کڑاہی کے اوپر پھیلا دیں۔

  10. اُبلے ہوئے گرم چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔

  11. (نوٹ: بند گوبھی کو زیادہ پکانا نہیں ہے۔ بند گوبھی اور آلو کے علاوہ مٹر اور گاجر بھی شامل کئے جا سکتے ہیں)

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چکن ویجیٹیبل کڑاھی Chicken Vegetable Karahi recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping