Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Cabbage and Peas Bhujiya بند گوبھی اور مٹر کی بُھجیا by Chef Zakir Qureshi

Cabbage and Peas Bhujiya بند گوبھی اور مٹر کی بُھجیا

Cabbage and Peas Bhujiya بند گوبھی اور مٹر کی بُھجیا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Spice up your meal with this easy recipe of Cabbage and Peas Bhujiya, using different spices for a taste. A dish perfect for vegetarians.
Viewed: 9044
Source:  Chef Zakir Qureshi
4 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (بند گوبھی ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (مٹر دو سو پچاس گرام (اُبلی ہوئی
  • رائی ایک چائے کا چمچ
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (سونف ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (ثابت لال مرچ پانچ عدد (درمیان سے توڑ لیں
  • (ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ٹماٹر تین عدد
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گڈی (کٹا ہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل ایک چوتھائی پیالی

  1. ٹماٹروں کو باریک کاٹ کر اُبال لیں۔

  2. دیگچی میں تیل گرم کرکے رائی اور زیرہ بُھونیں۔

  3. اس میں پیاز اور سونف شامل کریں اور پیاز نرم ہونے تک پکائیں۔

  4. اس میں ثابت لال مرچ، ہلدی، نمک، دھنیا، لال مرچ اور گوبھی ڈال کر پانچ منٹ بُھونیں۔

  5. پھر ٹماٹر، مٹر اور ہرا دھنیا ڈال کر چند منٹ مزید بُھونیں، آنچ دھیمی کرکے پکنے دیں۔

  6. پانچ منٹ کے بعد آنچ تیز کرکے پانی خشک کر لیں اور مزیدار بُھجیا گرما گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cabbage and Peas Bhujiya بند گوبھی اور مٹر کی بُھجیا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping