Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > کڑاھی کباب Karahi Kebab

کڑاھی کباب Karahi Kebab

کڑاھی کباب Karahi Kebab
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

3
are simply the best recipe. Mince meat should be finely chopped for smooth texture kebabs. These minced kebabs with tasty gravy can be served as a perfect main dish. must try out!
Viewed: 11818
Source:  Sadaf Haroon
11 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو (ڈبل مشین)
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ادرک ایک چائے کا چمچ
  • لہسن ایک چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  • پیاز ایک عدد (کاٹ لیں)
  • ہری مرچ چند
  • ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • اجزاء برائے گریوی:
  • تیل آدھا کپ
  • براؤن پیاز دو عدد
  • ادرک ایک چائے کا چمچ
  • لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹر پری آدھا کپ
  • کچی پیاز ایک عدد
  • گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

  1. قیمہ کو مندرجہ بالا تمام مصالحوں کے ساتھ میرینیٹ (Marinate) کر لیں اور چاپر میں چاپ کرلیں۔

  2. لمبے کباب بنالیں اور شیلو فرائی (Fry) کرلیں پھر ایک طرف رکھ دیں۔

  3. ترکیب برائے گریوی:

  4. سپر حبیب گرم کریں اور اس میں مصالحہ فرائی (Fry) کرلیں۔

  5. ساتھ ہی ادرک لہسن فرائی (Fry) کرلیں۔

  6. پھر اس میں ٹماٹر پری اور کچی پیاز کے ساتھ سرخ مرچ اور نمک ملا دیں۔

  7. پھر براؤن پیاز ڈال کر اچھی طرح بھون (Roast) لیں۔

  8. اس کے بعد اس میں پانی ڈال دیں اور گریوی بنالیں۔

  9. پھر اس میں کباب ڈال دیں اور چند منٹ تک جوش آنے کی حالت تک پکائیں۔

  10. تیار ہونے پر ہری مرچ اور ہرے دھنیے کے پتوں کے ساتھ گارنش کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کڑاھی کباب Karahi Kebab recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping