Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Chicken Fillet with Apricot Ginger Sauce

Chicken Fillet with Apricot Ginger Sauce

Chicken Fillet with Apricot Ginger Sauce
Prep Time
2 Hours + 15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4 - 5
This recipe article describes to creating an apricot sauce. This sauce is great on chicken fillet even you can enjoy it with vegetables, good thing is that its created using fresh apricots & ginger!
Viewed: 8745
Source:  Mrs. Nadia Nadeem
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ فلے چار عدد (بڑے
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • مکھن تیس گرام
  • (رائی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ
  • :خوبانی ادرک ساس کےلئے
  • خوبانی ایک پیالی
  • (ہرا پیاز ایک عدد (سفید حصہ
  • ادرک دو انچ کا ٹکڑا
  • سویا ساس تین چائے کے چمچ
  • کارن فلور دو چائے کے چمچ
  • پانی ایک کھانے کا چمچ

  1. چکن بریسٹ فلیز کو کانٹ سے گود کر نمک، رائی اور کوکنگ آئل ملا کر دو گھنٹوں کےلئے فریج میں رکھ دیں۔

  2. نان اسٹک فرائنگ پین میں مکھن گرم کریں، چکن فلیز ڈال کے ڈھک کر درمیانی آنچ پر گَلنے تک پکائیں۔

  3. خوبانیاں کاٹ کر بیج نکال لیں، پین میں ایک پیالی پانی اور کٹی ہوئی خوبانیاں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔

  4. خوبانی کے چھلکے علیحدہ ہونے لگیں تو چھلکے نکال کر بقیہ گودے کو لکڑی کے چمچ کی مدد سے میش کرکے گاڑھا ساس بنالیں۔

  5. ادرک چھیل کر باریک کاٹ لیں، پیاز باریک کاٹ کر پین میں خوبانی کا ساس، ادرک اور سویا ساس ڈالیں، اجزاء کو مِکس کریں۔

  6. پیالی میں ایک کھانے کا چمچ پانی اور کارن فلور مِکس کرکے ساس میں ڈالیں، مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔

  7. ساس گاڑھا ہونے لگے تو پیاز ڈال کر ایک منٹ پکائیں پھر پیالی میں نکال لیں۔

  8. سرونگ پلیٹ میں چکن فلیز کے اوپر خوبانی ادرک ساس ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Fillet with Apricot Ginger Sauce recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping