Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Lobia Cheese Paratha لوبیا چیز پراٹھا by Zubaida Tariq

Lobia Cheese Paratha لوبیا چیز پراٹھا

Lobia Cheese Paratha لوبیا چیز پراٹھا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
Mostly people prefer to make traditional paratha's. Let try a new recipe of Zubaida Tariq. This Paratha is stuffed with beans and cheese. Lobia Cheese Paratha is a great recipe to spice up your family.
Viewed: 9839
Source:  Zubaida Tariq
4 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ دو پیالی
  • آٹا ایک پیالی
  • (لوبیا آدھی پیالی (بھیگے ہوئے
  • کوٹیج چیز دو پیکٹ
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (ہری مرچ چھ عدد ﴿کچلی ہوئی
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
  • (پودینہ آدھی گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (میدہ ایک کھانے کا چمچ (پانی میں گھلا ہوا
  • گھی یا تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. ایک تسلے میں آٹا، میدہ اور نمک ملاکر نیم گرم پانی سے گوندھ کر تھوڑی دیر کے لیے گیلے کپڑے سے ڈھک کر رکھ دیں۔

  2. اب بھیگے ہوئے لوبیا کا پانی نکال کر اچھی طرح اُبال لیں اور اچھی طرح گلنے کے بعد چھان لیں۔

  3. پھر کوٹیج چیز کو کدوکش کرکے کُٹی کالی مرچ، نمک، ہری مرچ، لوبیا، سفید زیرہ اور پودینہ اچھی طرح ملالیں۔

  4. اب توا گرم کریں اور ایک ایک پیڑا بناکر روٹی کی طرح بیلیں اور اوپر تیار آمیزہ پھیلا کر رکھ دیں۔

  5. پھر کناروں پر تھوڑے سے پانی میں گھلا ہوا میدہ لگائیں اور دبا کر کنارے بندکر لیں۔

  6. اس کے بعد دوسری روٹی بیل کر اوپر رکھیں اور کنارے دبا کر بند کردیں۔

  7. اب اسے گرم توے پر ڈال کر روٹی کی طرح سینک لیں اور لکڑی کے چمچ کی مدد سے گھی یا تیل لگاکردونوں طرف سے گولڈن براؤن کرلیں۔

  8. مزے دار لوبیا چیز کا پراٹھا تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lobia Cheese Paratha لوبیا چیز پراٹھا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping