Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Maida Rahat Ali Urdu Recipes > Khati Masladar Dahi Boti Roll کھٹی مصالحہ دار دہی بوٹی رول by Chef Shai Qazi

Khati Masladar Dahi Boti Roll کھٹی مصالحہ دار دہی بوٹی رول

Khati Masladar Dahi Boti Roll کھٹی مصالحہ دار دہی بوٹی رول
Prep Time
1 Hour
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Another variation of chicken roll is here for you. A tangy taste with lemon and yogurt. Serve Khati Masladar Dahi Boti Roll with raita. For a BBQ flavor you can give it coal smoke.
Viewed: 9797
Source:  Chef Maida Rahat
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن چھ سو پچاس گرام
  • نمک حسب ذائقہ
  • دہی چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • پیلا رنگ حسب ضرورت
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پانی ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی
  • تیل حسب ضرورت
  • (پیاز حسب ضرورت (رنگ میں کٹی
  • رائتہ اور سلاد سرونگ کے لئے
  • :پراٹھوں کے لئے
  • میدہ آٹھ سو پچاس گرام
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • پانی گوندھنے کے لئے
  • گھی حسب ضرورت

  1. پراٹھوں کے لئے: میدہ میں نمک اور گھی ملا کر اچھی طرح مکس کرکے پانی کی مدد سے گوندھ لیں۔

  2. اب اسے تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیں۔

  3. پھر اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر پراٹھے بیل کر توے پر گھی کی مدد سے فرائی کرلیں۔

  4. مصالحہ دار دہی بوٹی کے لئے: چکن میں نمک، دہی، پسی لال مرچ، پسا زیرہ، پسا دھنیا، پیلا رنگ، پسی ہلدی، لیموں کا رس، کالی مرچ، ادرک لہسن کا پانی اور لال مرچ شامل کرکے آدھے گھنٹے کے لئے میری نیٹ کرلیں۔

  5. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے چکن پکائیں۔

  6. جب چکن گل جائے تو تھوڑا سا تیل شامل کردیں۔

  7. چکن تیار ہوجائے تو پراٹھے میں چکن اور رنگ میں کٹی پیاز رکھ کر رول کرلیں۔

  8. رائتے اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Khati Masladar Dahi Boti Roll کھٹی مصالحہ دار دہی بوٹی رول recipe:

  1. Please sen me the receipe in English,Thanks

    on Jul 12 2013 6:48AM Report Abuse ANIT SEN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping