Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Lal Qila Haleem لعل قلعہ حلیم

Lal Qila Haleem لعل قلعہ حلیم

Lal Qila Haleem لعل قلعہ حلیم
Prep Time
1 Hr
Cook Time

50 Mins
Serves

6-8
Lal Qila is one of famous restaurant. This Haleem recipe is inspired and very similar to taste of Lal Qila Haleem. It is great to serve at family get together lunch.
Viewed: 8431
Source:  Fakhera Nazeer
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (بکرے کا گوشت ایک پاؤ (بغیر ہڈی کے
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • دال چنا آدھا کپ
  • (پیاز ایک پاؤ (براؤن کی ہوئی
  • مونگ، مسور، ارہر سب ایک ایک مٹھی پکالیں
  • تیل ایک کپ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر حسب ضرورت
  • گیہوں آدھا پاؤ
  • (جو ایک چوتھائی پاؤ (گلا لیں
  • ماش آدھا کپ
  • نمک دو چائے کے چمچ
  • (دہی ایک کپ (پھینٹ لیں
  • (لیموں دو عدد (کاٹ لیں
  • ہرا مصالحہ ادرک حسب ضرورت

  1. آدھا کپ تیل گرم کریں۔

  2. اس میں آدھا پیاز، گوشت، نمک، سرخ مرچ اور ادرک لہسن پیسٹ، دال چنا ڈال کر بھون لیں۔

  3. تین کپ پانی ڈال کر گلا لیں۔

  4. پھر دہی ڈال کر بھون لیں اور بلینڈر میں موٹا موٹا پیس کے علیحدہ رکھیں۔

  5. دالوں کو بلینڈر میں پیس لیں۔

  6. جو اور گیہوں کو بھی گلا لیں اور پیس لیں۔

  7. اب ایک دیگچی میں پہلے گوشت پھر پسی ہوئی دال اور پھر پسا جو اور گیہوں ڈالیں۔

  8. اچھی طرح مکس کریں۔

  9. آدھا گرم مصالحہ پاؤڈر، باقی بچی ہوئی براؤن پیاز، آدھا ہرا مصالحہ اور آدھا چائے کا چمچ ادرک ڈال کر آدھا گھنٹہ پکائیں۔

  10. ہرا مصالحہ، ادرک، لیموں اور گرم مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lal Qila Haleem لعل قلعہ حلیم recipe:

  1. ILIKE THE MASALA MORNING

    on Oct 19 2013 9:30PM Report Abuse KHUSHI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping