Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Cheese Potatoes چیز پوٹیٹوز

Cheese Potatoes چیز پوٹیٹوز

Cheese Potatoes چیز پوٹیٹوز
Prep Time
40 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4 - 6
/Cheesy Baked Potato is so tasty and healthy vegetarian recipe dish. These cheesy and creamy potatoes are melt in your mouth yummy, it'd be a great addition to any meal you'll make. Here also use bathua leaves, it might be hearing you for the first time. Bathua itself is hindi name and "bathu" in punjabi, this green leave has a very distinctive taste and becomes very creamy in texture when made into a paste.
Viewed: 9692
Source:  KhanaPakana.com
3 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو ایک کلو بڑے (Potatoes 1 kg)
  • چیدر چیز تین سو گرام (Cheddar cheese 300 gm)
  • سرسوں کا ساگ چار کھانے کے چمچ (Mustard greens 4 tbsp)
  • ہری پیاز آٹھ عدد (Green onion 8)
  • ٹماٹر دو عدد (Tomatoes 2)
  • مولی کے پتے بیس عدد (Radish leaves 20)
  • پالک کے پتے حسبِ ضرورت (Spinach as required)
  • باتھوا کے پتے حسبِ ضرورت (Bathua leaves as required)
  • سیاہ مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Black pepper 1 tsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • خشخاش ایک چائے کا چمچ (Poppy seed 1 tsp)
  • ساور کریم ایک پیالی (Sour Cream 1 cup)
  • گھی چھ کھانے کے چمچ (Ghee 6 tbsp)
  • آدھا لیمن (Half lemon)

  1. آلوؤں کو دھو کر چھیل  (peel)لیں ہر آلو کے درمیان سے دو ٹکڑے (2 piece) کرلیں۔

  2. ہری پیاز اور ٹماٹروں کو چوپ  (chop)کرلیں، مولی کے پتے، پالک، باتھو اور سرسوں کے ساگ کو بھی باریک کاٹ لیں۔

  3. بیکنگ ٹرے (baking tray) کو دو کھانے کے چمچ گھی (ghee 2 tbsp) سے گریس  (grease)کر کے خشخاش چھڑک دیں۔

  4. آلوؤں کو کٹے ہوئے حصے کی طرف سے پلٹ (turn) کر ٹرے (tray) میں رکھ کر پہلے سے ایک سو اسی ڈگری (180° C) پر گرم اوون  (oven)میں آدھے گھنٹے (half hour) کے لئے بیک (bake) کریں۔

  5. ساور کریم (sour cream) بنانے کے لئے ایک پیالی فریش کریم (fresh cream 1 cup) میں آدھا لیموں (half lemon) نچوڑ کر کریم (cream) کو اچھی طرح پھینٹ (beat) لیں۔

  6. ساور کریم (cream) اور چیز (cheese) کو ایک پیالے میں مکس (mix) کرکے پھینٹ (beat) لیں۔

  7. اب پین (pan) میں بقیہ چار کھانے کے چمچ گھی (ghee 4 tbsp) گرم کریں اور پیاز ڈال کر نرم ہونے تک فرائی (fry) کریں۔

  8. نمک اور سیاہ مرچ شامل کرکے ٹماٹر بھی ڈال دیں۔

  9. پھر اسی پین میں ساور کریم (sour cream) اور چیز (cheese) کا مکسچر (mixture) ملا کر گریوی (gravy) کو چلاتے رہیں۔

  10. چوپ  (chop)کئے ہوئے مولی کے پتے، پالک، باتھوا پتے اور سرسوں کا ساگ پین میں ڈال کر ایک منٹ (1 mins) فرائی (fry) کریں۔

  11. آلوؤں کو بڑی سرونگ (serving) ڈش (dish) میں رکھ کر گریوی (gravy) ان پر ڈال دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheese Potatoes چیز پوٹیٹوز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping