Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Date Cake ڈیٹ کیک

Date Cake ڈیٹ کیک

Date Cake ڈیٹ کیک
Prep Time
20 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4 - 6
Date is a fruit that made a cake fruity when added in it. In this recipe the cake made is a cake that is full of dates. It is very straightforward recipe that a new entrant of kitchen can undertake. Do try this delicious cake.
Viewed: 15779
Source:  Zarnak Sidhwa
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :کیک کے لئے
  • میدہ دو کپ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • بیکنگ سوڈا ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • (الائچی آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (دار چینی آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (مکھن پانچ کھانے کے چمچ (پگھلا ہوا
  • براؤن شوگر ایک کپ
  • ایپل سوس ایک کپ
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • انڈے تین عدد
  • کھجور تین چوتھائی کپ
  • :ٹوپنگ کے لیے
  • (بادام ایک تہائی کپ (سلائس کیے ہوئے
  • میدہ تین کھانے کے چمچ
  • براؤن شوگر تین کھانے کے چمچ
  • (مکھن دو کھانے کے چمچ (پگھلا ہوا

  1. کیک کے لئے: ایک پیالے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، بیکنگ سوڈا، نمک، الائچی پاؤڈر اور دار چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  2. اب ایک اور پیالے میں مکھن، براؤن شوگر، انڈے، ونیلا ایسنس اور ایپل سوس ڈال کر اچھی طرح بیٹ کر لیں۔

  3. اب اس کو میدے کے مکسچر میں شامل کرلیں اور مکس کر لیں۔

  4. آخر میں کھجور کو ڈال کر فولڈ کر لیں۔

  5. اب بیٹر کو آٹھ انچ کے گریس پین میں ڈال دیں۔

  6. ٹوپنگ کے لیے: ایک پیالے میں سلائس بادام، میدہ، براؤن شوگر اور مکھن ڈال کر کانٹے کی مدد سے مکس کر لیں۔

  7. پھر بیٹر پر ڈال کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پینتس منٹ کے لیے بیک کر لیں اور اسکیور کی مدد سے چیک کر لیں۔

  8. پھر نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Date Cake ڈیٹ کیک recipe:

  1. L like it cake loves

    on Feb 24 2015 3:11AM Report Abuse SANA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping