Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Makhna Ghosht مکھنا گوشت

Makhna Ghosht مکھنا گوشت

Makhna Ghosht  مکھنا گوشت
Prep Time
4 Hour 20 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

6 - 8
or Buttery Meat is delicious but different kind of dish. Cooking this meaty dish can be a bit difficult and lengthy but the result is delicious, and the little bit of extra time of frying meat pieces is always worth the wait!
Viewed: 10918
Source:  Faryal Bukhari
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت بڑی بوٹیاں ایک کلو (چانپ یا پُٹھ)
  • سوہا سوس دو کھانے کے چمچ
  • سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • گوشت گلانے کا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • نمک اور کالی مرچ حسبِ ذائقہ
  • دہی ایک پیالی
  • لیموں دو عدد (رس نکال لیں)
  • مکھن ایک سو گرام
  • مکھانے آدھا پاؤ
  • انڈے تین عدد
  • کو کنگ آئل ایک پیالی

  1. گوشت کی بوٹیوں کو بیلن سے کوٹ کر چپٹا کر لیں (اب تمام اجزاء سوائےکوکنگ آئل) ان بوٹیوں پر لگاکر تین سے چار گھنٹے (3 - 4 hour) کےلئے فریج میں رکھ دیں۔

  2. بعد میں سٹیم (steam) دے کر گَلالیں یعنی پریشرکُکر (pressure cooker) میں پانی ڈالیں پانی کے اندر تھوڑا سا دہی اور نمک ڈال دیں۔

  3. اور کسی سوراخوں والی لوہے یا سلور کی چھلنی کو اس ککر کے اندر الٹا رکھ کر اس کے اوپر گوشت رکھ دیں۔

  4. پھر تقریباً سات سے دس منٹ (7 - 10 Mins) گَلنے دیں۔

  5. جب کُکر میں بوٹیاں پک جائیں تو انہیں ٹھنڈا کریں پھر ان کے اوپر چُھری (knife) سے اچھی طرح مکھن (butter) لگا دیں اور مکھانے لے کر ان کے کالے حصے اتار دیں اور انہیں باریک پیس (grind) لیں۔

  6. تینوں انڈے پھینٹ لیں۔

  7. اب کڑاہی میں کوکنگ آئل (cooking oil) گرم کریں پھر بوٹیوں پر مکھانے کی تہہ لگا کر انڈوں میں ڈِپ (dip) کرکے فرائی (fry) کرنا شروع کردیں۔

  8. اچھی طرح فرائی (fry) کر نے کے بعد نکال لیں۔  مزیدار مکھانے گوشت تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Makhna Ghosht مکھنا گوشت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping