Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Roti, Naan, Bread, Paratha Urdu Recipes > Rawa Maida Kay Parathay روا میدے کے پراٹھے by Chef Zakir Qureshi

Rawa Maida Kay Parathay روا میدے کے پراٹھے

Rawa Maida Kay Parathay روا میدے کے پراٹھے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

2 - 3
In some families people prefer to eat Paratha in breakfast and they also look variety in it. Here is a crispy Parahta, made with semolina and plain flour. Have a try it, your familty members will love Rawa Maida Kay Parathay.
Viewed: 16904
Source:  Chef Zakir Qureshi In Dawat On Masala Cooking TV Channel
17 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ ایک پیالی
  • سوجی آدھی پیالی
  • گھی ایک چوتھائی کپ
  • کھانے کا سوڈا آدھا چائے کا چمچ
  • دہی دو کھانے کے چمچ
  • پانی حسبِ ضرورت
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. پہلے ایک پیالے میں سوجی، دہی، نمک، سوڈا اور تھوڑا سا پانی ڈال کر مکس کرلیں۔

  2. چند لمحوں کے بعد اس میں میدہ اور گھی شامل کرکے گوندھیں۔

  3. جب ڈو نرم ہو جائے تو درمیانے سائز کے پیڑے بناکر روٹی کی طرح بیل لیں۔

  4. اس کے بعد گھی ڈال کر پھیلادیں اور رول کرلیں۔

  5. جب یہ لمبا سا رول ہو جائے تو اسے گولائی میں لپیٹ کر ایک ٹرے پر رکھ کر اوپر سے تیل لگائیں۔

  6. جب تمام پیڑوں پر یہ عمل ہو جائے تو کاؤنٹر کو تھوڑا سا چکنا کرکے ہاتھ کی مدد سے ان پیڑوں کو پھیلالیں۔

  7. اگر ضرورت ہو تو بیلن سے پھیلا لیں۔

  8. اس کے بعد پین میں تھوڑے سے گھی کے ساتھ فرائی کر لیں۔

  9. مزے دار روا میدے کے پراٹھے تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rawa Maida Kay Parathay روا میدے کے پراٹھے recipe:

  1. kia yeh pratha pakana nahi ha kacha hi khana ha please tell me

    on Dec 28 2011 4:39PM Report Abuse NAZISH

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping