توے پر تھوڑا تیل گرم کرلیں۔
پھر بن کو افقی سمت میں کاٹ کر توے کے اوپر رکھ کر دونوں طرف سے ٹوسٹ کر لیں۔
ایک پیالے میں نمک، کالی مرچ، بالسمک سرکہ، پیاز، پارسلے، جالاپینو، ڈیڑھ چائے کا چمچ تیل، تلسی کے پتے اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھربن کے ایک حصے پر چیز اسکوائر رکھ کر اوپر ٹماٹر مکسچر ڈال دیں۔
اوپر بن کا دوسرا حصہ رکھ کر گرم گرم سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com