Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Lemon Pistachio Cake لیموں اور پستے کا کیک

Lemon Pistachio Cake لیموں اور پستے کا کیک

Lemon Pistachio Cake لیموں اور پستے کا کیک
Prep Time
15 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
Lemon pistchio cake is delicious sweet cake recipe and good for tea time. This cake is prepared with combination of lemon and pistachio.
Viewed: 9927
Source:  Chef Zarnak Sidhwa
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • انڈے تین عدد
  • کاسٹر شوگر چھ اونس
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • (لیموں دو عدد ﴿رس اور چھلکے
  • دودھ پانچ اونس
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • میدے دو اونس
  • بیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • فروسٹنگ کے لیے
  • آئسنگ شوگر آٹھ اونس
  • اَن سالڈ بٹر چار اونس
  • کریم ایک کھانے کا چمچ
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • گارنش کے لیے
  • (پستے دو کھانے کے چمچ ﴿کٹے ہوئے
  • لیموں کے چھلکے حسب ضرورت

  1. ایک پیالے میں انڈے اور کاسٹر شوگر کو پھینٹ لیں۔

  2. اب اس میں ونیلا ایسنس، لیموں کا رس اور چھلکے شامل کر دیں۔

  3. پھر دودھ اور مکھن کو ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  4. اب دودھ کو آہستہ آہستہ انڈے اور چینی کے آمیزے میں شامل کر دیں۔

  5. پھر اس میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈر ملالیں۔

  6. اس کے بعد ایک گریس کیے ہوئے ٹن میں بیٹر کو ڈالیں اور ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر چالیس منٹ تک بیک کریں۔

  7. پھر اسے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  8. فروسٹنگ بنانے کے لیے: ایک پیالے میں آئسنگ شوگر، اَن سالڈ بٹر، کریم اور ونیلا ایسنس ملالیں۔

  9. پھر فروسٹنگ کو پائپنگ بیگ میں ڈال کر کیک پر ڈیکوریشن کرلیں۔

  10. آخر میں کٹے ہوئے پستے اور لیموں کے چھلکے کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lemon Pistachio Cake لیموں اور پستے کا کیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping