ایک پیالے میں انڈا، پیاز، ہری مرچ، میدہ، کارن فلور، نمک، چائنیز نمک، سفید مرچ پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر ملا کر بیٹر تیار کر لیں۔
ونگز کو اس آمیزے (بیٹر) میں آدھے گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر دیں۔
اس کے بعد تیل گرم کریں اور ونگز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
جب یہ گولڈن براؤن ہو جائے تو کھیرا، ٹماٹر اور سلاد کے پتوں کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
very yummmmy
You r making yummy yyytttr dishes
YAMMMMMMI
Please, could we have it in English too? I don't speak or read Urdu.
Very Easy.
KhanaPakana.com