ایک پین میں تیل گرم کرکے قیمے کو اس میں فرائی کرلیں۔
پھر اس میں لال مرچ، پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ہری مرچ، نمک اور لہسن ادرک پیسٹ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں
تین سے چار منٹ فرائی کرنے کے بعد چولہے سے ہٹا دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
ڈبل روٹی کو بیلنے کی مدد سے بیل لیں۔
پھر چکن مکسچر کو اس میں بھر کر کناروں کو انڈا لگا کر بند کریں۔
تیل کو ایک کڑاہی میں گرم کرکے اس میں بریڈ سموسوں کو ڈیپ فرائی کرلیں۔
گرم گرم سموسے کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Hii. Please send me this recipe in english .
Slmz plz send recipe in English to saadiqah.hassim@gmail.com. Jzk
Dear Saaima, kindly send us your valid email address so we can send you the recipe or write bread samosa in search box, you will get recipe in English.
Pls send this receipe in english
KhanaPakana.com