Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahir Chaudhary Urdu Recipes > Steamed Chicken Buns بھاپ میں پکے ہوئے مرغی کے بن by Chef Tahir Chaudhry

Steamed Chicken Buns بھاپ میں پکے ہوئے مرغی کے بن

Steamed Chicken Buns بھاپ میں پکے ہوئے مرغی کے بن
Prep Time
2 Hour + 15 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4 - 6
Very tasty chicken buns are great for all. Place the hot dog buns into the steamer once the water is boiling and allow them to steam for 25 minutes. Buns should be soften & warm, not so cold or tough. Serve hot & enjoy!
Viewed: 8067
Source:  Chef Tahir Chaudhry In Cooking On A Budget On Masala Cooking TV Channel
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آٹے کے لیے:
  • میدہ آدھا کلو (Refined flour ½ kg)
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (Baking powder 1 tsp)
  • سرکہ چار کھانے کے چمچ (Vinegar 4 tbsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • بھرنے کے لیے:
  • مرغی کا قیمہ آدھا کلو (Chicken mince ½ kg)
  • لہسن اور ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Garlic and ginger paste 1 tbsp)
  • اووسٹر ساس دو کھانے کے چمچ (Oyster sauce 2 tbsp)
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ (Soy sauce 2 tbsp)
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی) (Black pepper ½ tsp crushed)
  • کارن فلور پانچ کھانے کے چمچ (پانی میں گُھلا ہوا) (Corn flour 5 tbsp dissolved in water)
  • پیاز تین عدد (Onion 3)
  • تِلوں کا تیل تین کھانے کے چمچ (Sesame seed oil 3 tbsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • تیل تین کھانے کے چمچ (Oil 3 tbsp)

  1. میدے میں بیکنگ پاؤڈر(baking powder) ، نمک اور سرکہ ملا (mix)کر نیم گرم پانی سے نرم آٹا گوندھ (knead) لیں۔

  2. آٹے کو پلاسٹک (plastic) میں لپیٹ کر دو گھنٹوں کے لیے رکھ دیں۔

  3. دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں اور لہسن ادرک پیسٹ (paste) ڈال کر دو منٹ تک تلیں (fry) اور پھر قیمہ بُھونیں (roast)۔

  4. اس میں کالی مرچ، اووسٹر ساس (oyster sauce)، سویا ساس (soy sauce)، تِل کا تیل اور نمک شامل کرکے بُھونیں (roast)۔

  5. کارن فلور (corn flour) ڈال کر آمیزہ گاڑھا کر لیں۔اب چولہا بند کردیں۔

  6. آٹے کی روٹی بیلیں اور پیالی کی مدد سے گول ٹکڑے کاٹ (cut) لیں۔

  7. درمیان میں مرغی کا آمیزہ (mixture) ڈالیں اور بن کی طرح سے گول کرلیں۔

  8. اسٹیمر (steamer)میں پانی بھریں اور بن کو اسٹیمر (steamer) میں پچس منٹ کے لیے رکھ کر نکالیں اور گرما گرم پیش (serve)کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Steamed Chicken Buns بھاپ میں پکے ہوئے مرغی کے بن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping