Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Roti, Naan, Bread, Paratha Urdu Recipes > Kakori Paratha With Coconut Chutney کاکوری پراٹھا کوکونٹ چٹنی کے ساتھ by Kokab Khawaja

Kakori Paratha With Coconut Chutney کاکوری پراٹھا کوکونٹ چٹنی کے ساتھ

Kakori Paratha With Coconut Chutney کاکوری پراٹھا کوکونٹ چٹنی کے ساتھ
Prep Time
35 - 40 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

As Desired
You might have tried and tasted many types of parathas in your life, but this luscious flavored paratha, made with rice flour knead along with jaggery, cream, butter, spices, green chillies and coriander leaves will make your day. Serve with prepared coconut tamarind chutney.
Viewed: 8157
Source:  Kokab Khawaja Kokab'S Cuisine Masala Cooking TV
Not yet rated!
 Rate It

  • :پراٹھا کے لئے
  • چاول کا آٹا دو کپ
  • پیاز ایک تہائی کپ
  • زیرہ آدھا کپ
  • (ہرا دھنیا آدھا کپ (کُٹے ہوئے
  • (ہری مرچ چار عدد (کُٹی ہوئے
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • کریم ایک کھانے کا چمچ
  • گڑ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • گھی حسبِ ضرورت
  • :کوکونٹ چٹنی کےلئے
  • (کوکونٹ ایک کپ (کش کیا ہوا
  • ہری مرچ چار عدد
  • کری پتہ تین سے چار عدد
  • سرخ مرچ ثابت دو عدد
  • میتھی دانہ ایک چائے کا چمچ
  • اِملی پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہینگ چٹکی بھر
  • گھی پچاس ملی لیٹر
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. کوکونٹ چٹنی کےلئے:

  2. کوکونٹ، ہری مرچ، املی پیسٹ اور نمک میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کرلیں۔

  3. گھی گرم کرکے میتھی دانہ، کری پتہ، سرخ مرچ اور ہینگ کڑکڑائیں اور چٹنی پر ڈال کر ڈھک دیں۔

  4. چٹنی تیار ہے۔

  5. پراٹھا کے لئے:

  6. چاول کا آٹا ایک فلیٹ پلیٹ پر پھیلا کر گُڑ، نمک، ہرا دھنیا، زیرہ، ہری مرچ اور پیاز ڈالیں۔

  7. کریم اور مکھن گرم کرکے آٹے میں اچھی طرح مِکس کریں۔

  8. پھر تھوڑا سا پانی ڈال کر گوندھ لیں اور ڈھک کر تیس منٹ کےلئے رکھ دیں۔

  9. اب اس کے پیڑے بناکر بیل لیں اور توے پر گھی لگا کر پراٹھا فرائی کرلیں۔

  10. تیار ہونے پر کوکونٹ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kakori Paratha With Coconut Chutney کاکوری پراٹھا کوکونٹ چٹنی کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping